ایک شخص سے محبت کی رودادڈاکٹر ارشد رضوی04 ستمبر 2024کالمز1283ایسا بتایا گیا ہے کہ میں پلکیں نہیں جھپک سکا تھا، یہ پہلا دیدار تھا، بعد کے آنے والے دنوں نے اس دیدار کی سہولت میں اضافہ کرنا تھا اور نشوونما پانی تھی، لیکن اسمزید »
امرود کی مہکڈاکٹر ارشد رضوی02 ستمبر 2024افسانہ1408وہ خوشی خوشی میرے ساتھ چل پڑی، دوپہر تھی اور راستے دھوپ سے اٹے پڑے تھے، گلیاں سنسان تھیں، تیز تیز چلنے سے اس کا سانس اس کے سینے میں چھپا شور مچاتا تھا اور نازک مزید »
خزاں آلود موسم کی بابتڈاکٹر ارشد رضوی31 اگست 2024افسانہ1262"ہاں اتنا ہی کافی ہے کہ تمہیں دیکھے جاٶں"، پرانے مکان کی تاریک ہوتی ہوئی سیڑھیوں کے قدمچے پر کھڑ ے اسنے کہا تھا۔ یہ گزرا ہوا دن تھا جیسے اور دن گزرتے رہے تھے امزید »
حنا خراسانی رضوی کی کہانیاںڈاکٹر ارشد رضوی30 اگست 2024کالمز1244حنا خراسانی رضوی سے میری ملاقات ان لفظوں سے ہوئی جو صفحوں پر چمک رہے تھے، یہ سادہ سے لفظ تھے اور یہی وہ کشش تھی کہ لفظ در لفظ میں ان میں اترتا گیا، سادہ لفظوں سمزید »
نہ نظر آتی مخلوق کے ساتھڈاکٹر ارشد رضوی28 اگست 2024افسانہ1323شام جس طرح آئی تھی اسی طرح چھپ گئی تھی میں نے اسے آخری بار دیکھا تھا جب وہ بہت جلدی میں تھی اور اندھیرے میں خود کو جذب کرنے کی کوشش کرتی تھی پھر وہ ختم ہوگئی۔مزید »
ناسٹلجیا، ایک ادھوری کہانیڈاکٹر ارشد رضوی23 اگست 2024افسانہ1276جھریوں سے بھری دادی کا چہرا، جس پر دو نیم اندھی آنکھیں دیکھائی دیا کرتیں، کچھ دیکھے گئے خواب سنایا کرتا یا کبھی لگتا کہانیاں ہیں، گزرے ہوئے قصوں کی طرح دھرائی جمزید »
ایک کہانی کار کے مر جانے کی سرگزشتڈاکٹر ارشد رضوی19 اگست 2024افسانہ5387کہانی کار نے مرنے سے پہلے کچھ سوچا ہوگا، وہ ایسا کرتا ہی ہی رہا رہا ہے کہ اسے دو ہی کام آتے تھے یا شاید تین ہاں تین، لیکن یہاں بیان کرنا ضروری نھیں کہ کچھ باتیںمزید »