اپنے آقا کے مدینے کی طرف دیکھتے ہیںافتخار عارف05 جون 2025نعت0116اپنے آقا کے مدینے کی طرف دیکھتے ہیں دل الجھتا ہے تو سینے کی طرف دیکھتے ہیں اب یہ دنیا جسے چاہے اسے دیکھے سر سیل ہم تو بس ایک سفینے کی طرف دیکھتے ہیں عہد آسودگمزید »
دلوں کے ساتھ جبینیں جو خم نہیں کرتےافتخار عارف01 مئی 2025نعت0168دلوں کے ساتھ جبینیں جو خم نہیں کرتے وہ پاسِ مدحتِ خیر الامم ﷺ نہیں کرتے دعا بغیر، اجازت بغیر، اذن بغیر ہم ایک لفظ سپرد قلم نہیں کرتے کتابِ حق نے جنہیں مصطفےﷺ مزید »
عہدِ میثاقِ ازل، خلق میں دُہراتا کونافتخار عارف29 اپریل 2025نعت0197عہدِ میثاقِ ازل، خلق میں دُہراتا کون میرے سرکار نہ سمجھاتے تو سمجھاتا کون نسبتِ یمنِ قدم کر گئی یثرب کو حرم وہ نہ ہوتے تو مدینے کی طرف جاتا کون دو کمانوں سے بمزید »
حضور آپ کی مدحت میں عمر کٹ جائےآغر ندیم سحر25 مارچ 2025نعت0181حضور آپ کی مدحت میں عمر کٹ جائے درود و نعت پڑھیں غم کی رات چھٹ جائے حضور آپ کی آمد سے روشنی کا ظہور حضور آپ نے بخشا ہے زندگی کا شعور درندگی ہے اداسی ہے خوف طامزید »
مرتبہ جس نے نبی ﷺ کا پہچانا ہےعلی رضا احمد03 فروری 2025نعت01123مرتبہ جس نے نبی ﷺ پاک کا پہچانا ہے اس کا انداز زمانے سے جداگانہ ہے ان کی ہر بات ہے نور ہدایت والی دل کی ہستی کو اسی نور سے چمکانا ہے سارے آئینوں سے بڑھ کر ہے مزید »
اعجازِ نطق، ذہنِ درخشاں نہیں ملاحامد عتیق سرور02 اکتوبر 2023نعت41717اعجازِ نطق، ذہنِ درخشاں نہیں ملا حرف و بیاں حضور کے شایاں نہیں ملا ہم کو علیؑ سی فہم و فراست نہیں ملی بوذر سا فقر، خرقہء سلماں نہیں ملا نعتِ رسول ہم سے کہی جامزید »
تو حسنِ کمالاتِ جواہر کا نمونہاعجاز مقبول13 مارچ 2023نعت151007تو حسنِ کمالاتِ جواہر کا نمونہانساں کیلیے آیا، تو انسان مکمل لب پھول، دہن تیرا وللہ کہ جادویوں رب نے بنایا، تو پہچان مکمل بولے تو چن چن کہ موتی و فیروزہتکمیل مزید »
چراغ و عطر و سبو ہم نے گھر پہ رکھا ہےڈاکٹر ثروت رضوی10 اکتوبر 2022نعت11944چراغ و عطر و سبو ہم نے گھر پہ رکھا ہےیقین معجزۂ معتبر پہ رکھا ہے یہ نعت ہے کہ صحیفے کا باب ہے کوئیکہ ماہتاب ہے دستِ ہنر پہ رکھا ہے بشارتوں کے اشارے فلک سے آنےمزید »
مِری حیات کا مرکز ھے وہ محمد ﷺ ہیںفاخرہ بتول21 نومبر 2018نعت22671مِری حیات کا مرکز ہے وہ محمد ﷺ ہیں جو معجزات کا مرکز ہے وہ محمد ﷺ ہیں تمام نبیوں کو صدقہ ملا محمد ﷺ کا جو سب صفات کا مرکز ہے وہ محمد ﷺ ہیں اگر نہ ہوتے محمد ﷺ مزید »
درودِ مصطفےٰؐ لکھتی، اگر جو نعت لکھ پاتیکرن رباب نقوی02 دسمبر 2017نعت02044درودِ مصطفےٰﷺ لکھتی، اگر جو نعت لکھ پاتی سلامِ کبریاٰ لکھتی، اگر جو نعت لکھ پاتی تِرے حُب دار کا مُجھ سے اگر جو پُوچھتا کوئی فقط میں مُرتضیٰؑ لکھتی، اگر جو نعتمزید »