احمد فراز09 اکتوبر 2025غزل051
شعلہ تھا جل بجھا ہوں ہوائیں مجھے نہ دو میں کب کا جا چکا ہوں صدائیں مجھے نہ دو
جو زہر پی چکا ہوں تمہیں نے مجھے دیا اب تم تو زندگی کی دعائیں مجھے نہ دو
یہ بھی ب
مزید »احمد فراز24 ستمبر 2025غزل2143
سلسلے توڑ گیا وہ سبھی جاتے جاتے ورنہ اتنے تو مراسم تھے کہ آتے جاتے
شکوۂ ظلمت شب سے تو کہیں بہتر تھا اپنے حصے کی کوئی شمع جلاتے جاتے
کتنا آساں تھا ترے ہجر میں
مزید »شائستہ مفتی16 ستمبر 2025غزل0119
ہم کہ مجرم ہیں تری یاد بھلا دی ہم نے اپنی پلکوں پہ نئی صبح سجا لی ہم نے
یوں ہی ہوتا ہے زمانے میں کہ جب دیوانے کسی چاہت بھری دہلیز پہ سر رکھتے ہیں
ایک دنیا تری
مزید »خرم سہیل12 ستمبر 2025غزل0100
اشکوں سے عیاں درد کے ہونے کی دیر تھی ہلکا یہ دل ہوا، مرے رونے کی دیر تھی
اس سے تو پہلے غم یا خوشی کا نہ تھا وجود مٹی کے بت میں سانس پرونے کی دیر تھی
نا کردہ پ
مزید »کرن ہاشمی05 ستمبر 2025غزل1128
مانگ لائی تھی خدا سے میں ادھارے سپنے ٹوٹتے دیکھ لئے آنکھ کے تارے سپنے
قید آنکھوں میں جو پلکوں کی سلاخوں میں ہیں دیکھ کر تجھ کو رہا کر دوں گی سارے سپنے
اپنی تع
مزید »شائستہ مفتی01 ستمبر 2025غزل0138
دلِ مضطرب تو بھی ہشیار رہنا بھری انجمن میں نہ بے زار رہنا
نہیں شوق غالب ہمیں رت جگوں کا مگر چاند چڑھتے ہی تیار رہنا
نہ جانے کہاں بھولی منزل ملے گی دلِ بے خبر
مزید »خرم سہیل30 اگست 2025غزل0112
فسوں گر کا جادو اثر کر گیا وہ تکنا مرے دل میں گھر کر گیا
نہ جانے اسے بھا گئی کیا ادا جو جاتے ہوئے دل میں در کر گیا
ہوئی مستیِ عشق میں سجدہ ریز جبیں کا یہ سجدہ
مزید »کرن ہاشمی27 اگست 2025غزل0117
وہ دمکتے ہوئے رخسار، مہکتا غازہ دلکشی اور بڑھی اور بڑھی اور بڑھی
اس کی نظروں کے جو پیمانے مقابل ٹھہرے بیخودی اور بڑھی اور بڑھی اور بڑھی
کیسی بے چینیاں بھڑکی ت
مزید »احمد فراز22 اگست 2025غزل0117
نہ شب و روز ہی بدلے ہیں نہ حال اچھا ہے کِس برہمن نے کہا تھا کہ یہ سال اچھا ہے
ہم کہ دونوں کے گرفتار رہے، جانتے ہیں دامِ دُنیا سے کہیں زُلف کا جال اچھا ہے
میں
مزید »فرحت عباس شاہ10 اگست 2025غزل099
تو نے دیکھا ہے کبھی ایک نظر شام کے بعد کتنے چپ چاپ سے لگتے ہیں شجر شام کے بعد
اتنے چپ چاپ کہ رستے بھی رہیں گے لا علم چھوڑ جائیں گے کسی روز نگر شام کے بعد
میں
مزید »