Wednesday, 13 November 2019

ہماری (سخن کدہ ڈاٹ کام) پالیسی

سخن کدہ کی پالیسی مندرجہ ذیل نکات پر مشتمل ہے۔ ہماری پالیسی میں تبدیلی ممکن ہے اور ہم کسی طور، کسی کو پہلے سے آگاہ کرنے کے پابند نہیں۔ یوزرز کو وقتاََ فوقتاََ صفحہ ہٰذا پر تبدیل شدہ پالیسی پڑھنا چاہئے۔

  1. ہمارا بطور ادارہ کسی بھی سخن ور سے متفق ہونا ضروری نہیں۔ یہاں پیش کی گئی آراء سخن وروں کی قطعاََ ذاتی آراء ہیں۔ ہم کسی طور کسی رائے کے جواب دہ نہیں۔
  2. ہم شائع ہونے والے مواد شائع ہونے سے قبل مواد کے متعلق یہ ضرور دیکھتے ہیں کہ یہ مواد ان اصلوں پر مبنی ہو جو تحریر کے لائق شائع ہونے میں مددگار ہو۔
  3. سخن کدہ ہرگز ایسی تحاریر شایع نہیں کرتا جن میں نفرت، کسی بھی کا قسم کا تعصب، غداری پہ اکسانے والا مواد موجود ہو۔
  4. پاکستان یا پاکستانی اداروں کے خلاف کسی بھی ایجنڈے  پہ عمل پیرا ہوتے ہوئے تحاریر ارسال کرنے والوں کی تحاریر شائع نہیں کی جائیں گی۔
  5. سخن کدہ پر تمام تر مواد ان کے مصنفین کی ملکیت ہے اور ہمارا کردار صرف انکی تحریر کو جیسے ہے کی بنیاد پر شائع کرنا ہے۔
  6. سخن کدہ پر جتنا مواد موجود ہے صاحبِ تحریر کی باقاعدہ اجازت سے شائع ہوتا ہے۔
  7. سخن کدہ تمام تحاریر نیک نیتی کی بنیاد پر شائع کرتا ہے۔