سبھی ہیں غیر ایسے میں مِرا مسلمؑ اکیلا ہےفاخرہ بتول23 مئی 2026نوحہ0128سبھی ہیں غیر ایسے میں مِرا مسلمؑ اکیلا ہے کہا غازی نے کوفے میں مِرا مسلمؑ اکیلا ہے کہا شبیرؑ نے رو کر ذرا عباسؑ دیکھو تو مسلمانوں کے گھیرے میں مِرا مسلمؑ اکیلامزید »
آگ در پر تیرے جب آن لگائی زہراؑکرن رباب نقوی20 فروری 2018نوحہ171909آگ در پر تیرے جب آن لگائی زہراؑ ہائے اُمت کو زرا شرم نہ آئی زہراؑ پُشت پہ بی بیؑ کی دیوار تو دَر جلتا ہوا ہائے جائے تو کہاں جائے ہے گھر جلتا ہوا لُٹ گئی کیمزید »
داستاں ظُلم کی جب تُو نے سُنائی زھرا عفاخرہ بتول21 نومبر 2017نوحہ01907داستاں ظُلم کی جب تُو نے سُنائی زھراؑ مچ گئی چاروں طرف ایک دُہائی زھراؑ تُو خفا جس سے ہے اُس سے ہےمحمٌدﷺبھی خفا بات اُمٌت کی سمجھ میں نہیں آئی زھراؑ ترے بابا مزید »
مجھے جا کر سُلانے دو سکینہ ع رو رہی ہو گیفاخرہ بتول05 اکتوبر 2017نوحہ01901مجھے جا کر سُلانے دو سکینہؑ رو رہی ہوگی اُسے لوری سُنانے دو سکینہؑ رو رہی ہوگی چلو اصغرؑ نہیں لوٹا، وہ پیاسا سو گیا شاید مجھے شعلے بجھانے دو سکینہؑ رو رہی ہوگیمزید »
اکبرؑ تجھے مقتل میں قضاء ڈھونڈ رہی ھےفاخرہ بتول28 ستمبر 2017نوحہ01760ترے واسطے ماں کوئی دُعا ڈھونڈ رہی ہے تُو سویا ہے کربل کی گرم ریت پہ کیسے؟ زینبؑ ترا خیمے میں پتہ ڈھونڈ رہی ہے رو رو کے یہ مادر تری تکتی ہے فلک کو شبیرؑ نے پمزید »