1. ہوم/
  2. سلام/
  3. صفحہ 1

نبی کے پیارے حسینؑ

Gul Bakhshalvi

جہاں کی آنکھ کے تارے نبی کے پیارے حسینؑعزیزِ جاں سے ہمارے نبی کے پیارے حسینؑ میں بھول جاؤں تو کیسے شہید پیاسوں کووہ تیرے راج دلارے نبی کے پیارے حسینؑ اے کربلا

مزید »

نبی کے پیارے نواسے سلام لکھتا ہوں

Gul Bakhshalvi

میں جب بھی عشق نبی میں کلام لکھتا ہوںنبی کے پیارے نواسے سلام لکھتا ہوں امام عرش پہ لکھتا ہوں تیرے نانا کوزمیں پہ آپ کو اپنا امام لکھتا ہوں عظیم سجدے کو لکھتا

مزید »

کہتے ہیں خوشی جس کو زمانے کے لئے ہے

Shahid Kamal

کہتے ہیں خوشی جس کو زمانے کے لئے ہےجو غم ہے وہ زہراؐ کے گھرانے کے لئے ہےیہ آہ لب نیم شبی تشنہ دہاں کیاب عرش الہی کو ہلانے کے لئے ہےپابند سلاسل ہے جو سجادؑ کی ح

مزید »

شہ کا ماتم ہی نہیں شہ کی دعا ھے گریہ

Fakhira Batool

شہ کا ماتم ہی نہیں شہ کی دعا ھے گریہ صورتِ کرب نہیں کرب و بلا ھے گریہ یہ سکینہ ع کے طماچوں کی ہی تفسیر نہیں ضبط عباس ع کا، اصغر ع کا گلا ھے گریہ

مزید »