ڈاکٹر ثروت رضوی14 جنوری 2023قصیدہ167
مبروک اے حبیب کہ، کوثر عطا ھوئییعنی کثیر خیر سراسر عطا ھوئی
قرب خدا بڑھائیے سجدوں کو طول دیں جنت کی مالکہ ہے جو دختر عطا ھوئی
لاولد ھوگا تابہ قیامت تلک عدو قس
مزید » ڈاکٹر ثروت رضوی02 نومبر 2022قصیدہ302
تونے گلزار بنایا مری تنہائی کومرشدی دل ہے فقط تیری پذیرائی کو
بخش دے دل کو شفا یا مرا دل ہی نہ رہےتو نہیں ہے تو بھلا کون مسیحائی کو
معاملہ تیرے حوالے تو ہی ضا
مزید » فاخرہ بتول10 مارچ 2020قصیدہ1457
کعبے کا یہ کعبہ ہے کہ تصویر جلی ہےتوحید کا پرتو ہے کہ یہ نور علی ہے؟حوروں کے جو جھرمٹ میں قرینے سے چلی ہےیہ بنت اسد ہے کہ طہارت کی کلی ہےلگتا ہے کہ توحید کو تصو
مزید » فاخرہ بتول09 مارچ 2020قصیدہ1169
جو حاجت روا ہے، جو نور خدا ہےوہ بس مرتضی ہے، وہ بس مرتضی ہے
جو یاسین طہ، جو شیر جلی ہےجو نور مبیں ہے جو حق کا ولی ہےجو لوح و قلم کا بھی خالق ہوا ہےوہ بس مرتضی
مزید » فاخرہ بتول09 اپریل 2019قصیدہ2862
حسین ع کی یہ محبت ھے اور مسلسل ھےیہ کبریا کی عنایت ھے اور مسلسل ھے
یہ عرش،کرسی و کوثر ، یہ سلسبیل تریحسین ع تیری حکومت ھے اور مسلسل ھے
نصیب میں جو نہ ہو وہ حس
مزید » فاخرہ بتول11 جنوری 2019قصیدہ1865
فتووں کے لکھانے سے علی ع کم نہیں ہوتا مُلاں کے گھٹانے سے علی ع کم نہیں ہوتا
میدان کی زینت ھے فقط حیدری نعرہیوں شور مچانے سے علی ع کم نہیں ہوتا
ترتیب میں توریت
مزید » فاخرہ بتول03 دسمبر 2018قصیدہ1631
کسی نے پوچھا کہ کیا کساء ھے؟
جواب آیا کساء، کساء ھے
کساء ہی توحید، اللہ ھو بھی
کساء رسولوں کی آرزو بھی
کساء مودت کی گفتگو بھی
کساء فرشتوں کی
مزید » فاخرہ بتول20 اپریل 2018قصیدہ1529
کپڑے مرے حسین ع کے بنوا کے لے گیا
جبریل رب کی مرضیاں آ آ کے لے گیا
آیا فلک سے روٹیاں لینے کو کس لیے؟
لنگر مرے حسین ع کا منگوا کے لے گیا
مزید » فاخرہ بتول08 نومبر 2017قصیدہ1440
نقویحیا کی ملکہ، علی ع کی زوجہ، خُدا کا خود ھے حجاب زہرا عرسول ص جس کی کرے تلاوت، وہ نُور ِ حق کی کتاب زہرا عامام بارہ ع پہ جو ھے حُجٌت، طہارتوں کا ھے باب زہرا
مزید » فاخرہ بتول19 اکتوبر 2017قصیدہ1404
علی ولی کی عداوت میں اس قدر نہ بڑھو
علی ع کا کھا کے علی ع کی مخالفت نہ کرو
علی ع کا نام نہ لوں سانس ہی نہیں آتی
کمال کرتے ہو کہتے ہو یا علی ع نہ
مزید »