جی چاہتا ہے کاش مکرر دکھائی دےڈاکٹر ثروت رضوی24 جنوری 2024قصیدہ1247جی چاہتا ہے کاش مکرر دکھائی دےدیوار کیسے ہوگئی تھی در دکھائی دے بنت اسد تھیں گود میں قراں لئے ہوئےتیرہ رجب کی رات کا منظر دکھائی دے میرے علیؑ کا نام جو لکھا ہمزید »
مبروک اے حبیب کہ، کوثر عطا ھوئیڈاکٹر ثروت رضوی14 جنوری 2023قصیدہ1579مبروک اے حبیب کہ، کوثر عطا ھوئییعنی کثیر خیر سراسر عطا ھوئی قرب خدا بڑھائیے سجدوں کو طول دیں جنت کی مالکہ ہے جو دختر عطا ھوئی لاولد ھوگا تابہ قیامت تلک عدو قسمزید »
جو کچھ نہیں کہا گیا جو کچھ نہیں سنا گیاڈاکٹر ثروت رضوی04 نومبر 2022غزل1445جو کچھ نہیں کہا گیا جو کچھ نہیں سنا گیادست دعا پہ رکھ دیا رزقِ ھوا کیا گیا باقی تھی داستان بھی ملنے کو تھی امان بھیمنظر بدل دیا گیا پردہ گرا دیا گیا منصف تو غمزید »
تونے گلزار بنایا مری تنہائی کوڈاکٹر ثروت رضوی02 نومبر 2022قصیدہ20790تونے گلزار بنایا مری تنہائی کومرشدی دل ہے فقط تیری پذیرائی کو بخش دے دل کو شفا یا مرا دل ہی نہ رہےتو نہیں ہے تو بھلا کون مسیحائی کو معاملہ تیرے حوالے تو ہی ضامزید »
چراغ و عطر و سبو ہم نے گھر پہ رکھا ہےڈاکٹر ثروت رضوی10 اکتوبر 2022نعت51712چراغ و عطر و سبو ہم نے گھر پہ رکھا ہےیقین معجزۂ معتبر پہ رکھا ہے یہ نعت ہے کہ صحیفے کا باب ہے کوئیکہ ماہتاب ہے دستِ ہنر پہ رکھا ہے بشارتوں کے اشارے فلک سے آنےمزید »