عامر ظہور سرگانہ کا تعلق گوجرہ سے ہے اور جی سی یونیورسٹی فیصل آباد سے ایم اے صحافت کر رہے ہیں۔ وہ ایک شاعر، لکھاری ، کالم نگار، مترجم اورسپیکر ہیں۔ عامر اشفاق احمد مرحوم ، سید قاسم علی شاہ، آفتاب اقبال، جاوید چودھری اورعاشق حسین کوکب مرحوم کو اپنا ناصح مانتے ہیں۔