علیؑ تیرے موالی کو ڈرایا جا نہیں سکتاکرن رباب نقوی05 اکتوبر 2017قصیدہ01266علیؑ تیرے موالی کو ڈرایا جا نہیں سکتا کسی اوچھے طریقے سے دبایا جا نہیں سکتا بہت تسکین ملتی ھے، علیؑ تیری محبت میں نشّہ کیسا ھے دُنیا کو بتایا جا مزید »
ایمان ھے، اور ناطقِ قُرآن علی ع ھےفاخرہ بتول19 ستمبر 2017قصیدہ01335ایمان ھے، اور ناطقِ قُرآن علی ع ھےیہ بات محمد ص نے ہمیں خُم پہ کہی ھےتم ھم کو ڈراتے ہو مجالس میں ھے خطرہ؟یہ موت کہاں ھے یہ موٌدت کی گلی ھےاِس سانس پہ حق ھم سے زمزید »
نُصیریوں کا خدا ہو تو کوئی بات کروںفاخرہ بتول05 جون 2017قصیدہ01396نُصیریوں کا خدا ہو تو کوئی بات کروںیہ طُور پھر سے سجا ہو تو کوئی بات کروںعلی ع علی ع ھے مرا ورد ہر گھڑی لوگو !مری نماز __ قضاء ہو تو کوئی بات کروںبہت عجیب سا منمزید »
اِس لیے فکر سے مولاؑ نے بچا رکھا ہےکرن رباب نقوی01 مئی 2017قصیدہ01189اِس لیے فکر سے مولاؑ نے بچا رکھا ہے میں نے غازیؑ کا عَلم چھت پہ لگا رکھا ہے روز ہوتی ہے مُلاقات شہِ مُرسل سے میں نے گھر میں جو عزا خانہ سجا رکھا مزید »
جان کر نے کو ہوں قُربان، علیؑ وارث ہےکرن رباب نقوی27 اپریل 2017قصیدہ01315جان کر نے کو ہوں قُربان، علیؑ وارث ہے مُجھ سے کہتا ہے یہ وجدان، علیؑ وارث ہے موت کے خوف سے گھبرا کے نہ واپس جانا وہ بھی ہو جائے گی آسان، علیؑ وامزید »
سوچتے کیا ہو تم ایسا نہیں ہونے دیتاشاہد کمال10 اپریل 2017قصیدہ01210سوچتے کیا ہو تم ایسا نہیں ہونے دیتاعشق حیدر کبھی رسوا نہیں ہونے دیتامیری شہ رگ میں لہو بن کے سفر کرتا ہےمیری تنہائی کو صحرا نہیں ہونے دیتاہر قدم سینہ سپر رہتی ہمزید »