دلوں کے ساتھ جبینیں جو خم نہیں کرتےافتخار عارف01 مئی 2025نعت050دلوں کے ساتھ جبینیں جو خم نہیں کرتے وہ پاسِ مدحتِ خیر الامم ﷺ نہیں کرتے دعا بغیر، اجازت بغیر، اذن بغیر ہم ایک لفظ سپرد قلم نہیں کرتے کتابِ حق نے جنہیں مصطفےﷺ مزید »
عہدِ میثاقِ ازل، خلق میں دُہراتا کونافتخار عارف29 اپریل 2025نعت081عہدِ میثاقِ ازل، خلق میں دُہراتا کون میرے سرکار نہ سمجھاتے تو سمجھاتا کون نسبتِ یمنِ قدم کر گئی یثرب کو حرم وہ نہ ہوتے تو مدینے کی طرف جاتا کون دو کمانوں سے بمزید »