1. ہوم
  2. خرم سہیل
  3. صفحہ 1

اَشک سے آنکھ تر نہیں کرتے

خرم سہیل

اَشک سے آنکھ تر نہیں کرتے ہم یوں صحرا کو گھر نہیں کرتے کام ابلیس کے جو ہوتے ہیں با خدا وہ بَشر نہیں کرتے گل جو ہوتے ہیں بیچ راتوں کے دیپ وہ پھر سحر نہیں کرتے

مزید »

مدینہ ہے، مدینے کی گلی ہے

خرم سہیل

مدینہ ہے، مدینے کی گلی ہے ہوا ہر سمت بخشش کی چلی ہے یہیں پر دیکھنا دم توڑ دے گی مرے اندر جو زندہ بے کلی ہے مجھے اس راہ پے رکھنا خدایا وہی اک راہ جو سب سے بھلی

مزید »

فسوں گر کا جادو اثر کر گیا

خرم سہیل

فسوں گر کا جادو اثر کر گیا وہ تکنا مرے دل میں گھر کر گیا نہ جانے اسے بھا گئی کیا ادا جو جاتے ہوئے دل میں در کر گیا ہوئی مستیِ عشق میں سجدہ ریز جبیں کا یہ سجدہ

مزید »