غزل کا حقیقی وارث جاوید قاسمفرحت عباس شاہ27 اکتوبر 2025کالمز188آج جاوید قاسم ہم میں نہیں لیکن میں اس کی زندگی میں زیر نظر مضمون لکھ کر اس گہرے پچھتاوے سے بچ گیا ہوں کہ "کاش اس کی زندگی میں لکھا ہوتا"۔ مجھے یہ اطمینان بھی ہےمزید »
علامہ اقبال کی نظر میں کشمیرفرحت عباس شاہ16 اکتوبر 2025کالمز081علامہ محمد اقبالؒ برصغیر کے اُس فکری، روحانی اور انقلابی ذہن کے نمائندہ شاعر و مفکر ہیں جن کی شاعری محض جذباتی اظہار نہیں بلکہ ایک ہمہ گیر فکری نظام کا مظہر ہے۔مزید »
ڈی جی آئی ایس پی آر کا آزاد کشمیر کی جامعات سے خطابفرحت عباس شاہ03 اکتوبر 2025کالمز0102احتجاج، حق بھی ہے اور جمہوری معاشروں کی پہچان بھی مگر یہ اسی وقت خیر و برکت لاتا ہے جب اس کی بنیاد نظم، دلیل اور اجتماعی ذمہ داری پر ہو۔ اگر یہی احتجاج توڑ پھوڑمزید »
پاک، سعودی تاریخی سٹریٹجک دفاعی معاہدہفرحت عباس شاہ19 ستمبر 2025کالمز6112بین الاقوامی تعلقات میں ایک انقلابی موڑ کے طور پر آج اسلامی جمہوریہ پاکستان اور مملکتِ سعودی عرب نے ایک تاریخی سٹریٹجک باہمی دفاعی معاہدہ (Agreement-SMDA trateمزید »
پاکستان کی ایک اور سفارتی فتحفرحت عباس شاہ05 ستمبر 2025کالمز0158پاکستان نے ایک مرتبہ پھر عالمی سفارتی محاذ پر ایک ایسی شاندار کامیابی حاصل کی ہے جس نے نہ صرف خطے کی سیاسی فضا کو متاثر کیا بلکہ عالمی طاقتوں کو بھی پاکستان کے مزید »
تو نے دیکھا ہے کبھی ایک نظر شام کے بعدفرحت عباس شاہ10 اگست 2025غزل0111تو نے دیکھا ہے کبھی ایک نظر شام کے بعد کتنے چپ چاپ سے لگتے ہیں شجر شام کے بعد اتنے چپ چاپ کہ رستے بھی رہیں گے لا علم چھوڑ جائیں گے کسی روز نگر شام کے بعد میں مزید »
فیلڈ مارشل صدر پاکستان، دوٹوک وضاحتفرحت عباس شاہ08 اگست 2025کالمز5560اس تحریر کے ذریعے ہم مارکس کے تصورِ بیگانگی کو سمجھنے کی کوشش کریں گے اور پھر اس تصور کو سماج کے ہر ہر انگ میں پنپتا ہوا دیکھیں گے۔ اس تحریر کو اس حوالے سے ابتدمزید »
شاہد کمال کے منتخب اشعار کی ادراکی تفہیمفرحت عباس شاہ30 جولائی 2025کالمز19188پروفیسر شاہد کمال کراچی کے ممتاز شاعر، محقق، دانشور اور ترقی پسند ادبی روایات کے عظیم پاسدار ہیں جن کا نام اردو ادب کے افق پر ایک درخشندہ ستارے کی مانند ثبت ہے۔مزید »
اسرائیلی جرائم کے تناظر میں یورپ کا اخلاقی زوالفرحت عباس شاہ17 جولائی 2025کالمز1148جیسے ہی اسرائیل کا ایران کے ساتھ فوجی تصادم عالمگیر بحران کی شکل اختیار کرتا جا رہا ہے، یورپی یونین ایک بار پھر اپنے اخلاقی جمود کا سامنا کرنے پر مجبور ہے۔ اسرامزید »
حکمران عوام کی پریشانی سمجھیںفرحت عباس شاہ11 جولائی 2025کالمز1135معاشی ترقی کسی بھی ملک کے استحکام، خوشحالی اور عالمی وقار کا بنیادی ستون ہوتی ہے۔ یہی ترقی، حکومتوں کی پالیسیوں کا معیار اور ان کے ویژن کی عکاسی کرتی ہے۔ تاہم، مزید »