جو ہوا شمعِ سحر پر اب ہے بَرہمعلی رضا احمد31 اکتوبر 2025غزل74198جو ہوا شمعِ سحر پر اب ہے بَرہم وہ شناسا تھی اُسی کی لُو سے باہم اک دیے کا حبسِ بے جا میں گُھٹا دم اب بچھائے گا دھواں بھی فرشِ ماتم وصل کی جس شب میں راحت بھی تمزید »
بس وہی ہوتا ہے جو مقدور ہےعلی رضا احمد28 اکتوبر 2025غزل1384بس وہی ہوتا ہے جو مقدور ہے ہو فرشتہ بھی مگر مجبور ہے لا ابالی پن میں یہ مخمور ہے غیر واضع دل کا جو منشور ہے عشق کر سکتے نہیں کم ظرف لوگ عشق تو ان کی پہنچ سے دمزید »
کون آیا ہے شبِ غم میں ستانے کے لئےعلی رضا احمد21 اکتوبر 2025غزل2653کون آیا ہے شبِ غم میں ستانے کے لئے نیند خود ہی آ گئی مجھ کو جگانے کے لئے تیرا جانا جانِ جاناں وہ گراں گزرا مجھے ایک دفعہ لوٹ کے آ پھر سے جانے کے لئے ان میں سرمزید »
تیرا آنا بھی مرے یار بہانہ نکلاعلی رضا احمد17 اکتوبر 2025غزل101300تیرا آنا بھی مرے یار بہانہ نکلا میں حقیقت جسے سمجھا تھا فسانہ نکلا میری غربت سے نہ گھبرا کہ میں وہ مٹی ہوں جس کو کھودا جو کسی نے تو خزانہ نکلا میرے جراح نے جبمزید »
مرتبہ جس نے نبی ﷺ کا پہچانا ہےعلی رضا احمد03 فروری 2025نعت02254مرتبہ جس نے نبی ﷺ پاک کا پہچانا ہے اس کا انداز زمانے سے جداگانہ ہے ان کی ہر بات ہے نور ہدایت والی دل کی ہستی کو اسی نور سے چمکانا ہے سارے آئینوں سے بڑھ کر ہے مزید »
فاصلے چھوڑ کے کدھر آتےعلی رضا احمد31 دسمبر 2024غزل02224فاصلے چھوڑ کے کدھر آتے موڑ تھکتے تو پھِر کے گھر آتے نیکیاں کچھ تو ہم بھی کر آتے اَشک آنکھوں میں جو اُبھر آتے شور ذرات بن کے جب بکھرا کاش سینے کے چاک بھر آتے مزید »