شائستہ مفتی09 ستمبر 2025نعت032
وہ نبیوں میں اک گلستاں ہیں محمد ﷺ ستاروں کی اک کہکشاں ہیں محمد ﷺ
مجھے آسماں سے نہیں خوف مطلق زمیں پر جو دارالاماں ہیں محمد ﷺ
میں زم زم کو پی کر جھکاتی ہوں نظر
مزید »شائستہ مفتی01 ستمبر 2025غزل092
دلِ مضطرب تو بھی ہشیار رہنا بھری انجمن میں نہ بے زار رہنا
نہیں شوق غالب ہمیں رت جگوں کا مگر چاند چڑھتے ہی تیار رہنا
نہ جانے کہاں بھولی منزل ملے گی دلِ بے خبر
مزید »شائستہ مفتی02 جولائی 2025حمد087
مجھ کو چھوتا ہے خدا نرم ہواؤں کی طرح ساتھ دھڑکن کے تعلق ہے وفاؤں کی طرح
روز کرنوں سے منور مرے دروازے پر مجھ کو روشن نظر آتا ہے فضاؤں کی طرح
سرد موسم میں مری ر
مزید »شائستہ مفتی25 جون 2025غزل0158
جاں سے جائیں تو کیا تماشہ ہو خوں رلائیں تو کیا تماشہ ہو
یوں اچانک تمھاری محفل سے اٹھ کے جائیں تو کیا تماشہ ہو
خامشی کے مدھر تلاطم میں گیت گائیں تو کیا تماشہ ہ
مزید »شائستہ مفتی18 جون 2025غزل3240
سنتے ہیں اُس کی نیند ہے، راتیں چراغ کی منظر بھی خواب ناک ہے، باتیں ایاغ کی
موسیٰ کی طرح کون عصا لے کے آ گیا جادو کمال ہے تو بصیرت دماغ کی
چڑھتے ہیں ہم ب
مزید »شائستہ مفتی11 جون 2025غزل0164
بارش تھمی تو کھل گئے اسرارِ آگہی رنگینیوں میں قید تھے افکارِ آگہی
کیا کچھ نہ ہم سے کہہ گئی صر صر کی گفتگو غنچہ کھلا تو کھل گیا گلزارِ آگہی
باطل ہوا خیال
مزید »شائستہ مفتی04 جون 2025غزل0190
مجھ کو تیری وفا اب نہیں چاہیے زخمِ دل کی دوا اب نہیں چاہیے
عمر بھر کے لیے جو ترستی رہی اس زمیں کو گھٹا اب نہیں چاہئے
مجھ کو صحرا نوردی ہی راس آئی ہے منزلوں کا
مزید »شائستہ مفتی28 مئی 2025افسانہ1187
وہ بہت دیر سے ایک چٹان پر بیٹھ کر موجوں کا نظارہ کر رہا تھا۔ سمندر کو دیکھتے دیکھتے ایک عمر گزر گئی، موجوں کے ایک تسلسل سے آتے جاتے مناظر اُسے کبھی بور نہ کر سک
مزید »شائستہ مفتی26 اپریل 2025غزل0180
صحرا کی ریت راستہ دکھلا گئی مجھے خوشبو سا اک سراب تھا مہکا گئی مجھے
ٹھنڈی ہوا کا لمس تھا، اک یاد کی تھکن میں سو گئی تھی خواب میں چونکا گئی مجھے
پھولوں کی
مزید »شائستہ مفتی19 اپریل 2025غزل0194
ہم نے تقدیر کو پابندِ سلاسل باندھا جانے کیا سوچ کہ اس دل سے ترا دل باندھا
پھر شبِ ہجر کریں، گلیوں میں شب بھر گھومیں ایک آواز کے ہمراہ جو سائل باندھا
کیا وہ جا
مزید »