مِری حیات کا مرکز ھے وہ محمد ﷺ ہیںفاخرہ بتول21 نومبر 2018نعت12769مِری حیات کا مرکز ہے وہ محمد ﷺ ہیں جو معجزات کا مرکز ہے وہ محمد ﷺ ہیں تمام نبیوں کو صدقہ ملا محمد ﷺ کا جو سب صفات کا مرکز ہے وہ محمد ﷺ ہیں اگر نہ ہوتے محمد ﷺ مزید »
درودِ مصطفےٰؐ لکھتی، اگر جو نعت لکھ پاتیکرن رباب نقوی02 دسمبر 2017نعت02116درودِ مصطفےٰﷺ لکھتی، اگر جو نعت لکھ پاتی سلامِ کبریاٰ لکھتی، اگر جو نعت لکھ پاتی تِرے حُب دار کا مُجھ سے اگر جو پُوچھتا کوئی فقط میں مُرتضیٰؑ لکھتی، اگر جو نعتمزید »
جس کو بھی اِسمِ محٌمد ﷺ کا نگینہ مِل گیافاخرہ بتول23 نومبر 2017نعت12159جس کو بھی اِسمِ محٌمد ﷺ کا نگینہ مِل گیا یوں سمجھ لو سارے عالم کا خزینہ مِل گیا مُشکلوں میں آپ کو جس نے پُکارا یا نبی! یوں لگا گرداب میں اُس کو سفینہ مِل گیا مزید »
یہ گنبد ہے یا سبزہ زار مدینہ اخلاق احمد خان21 جون 2017نعت02239یہ گنبد ہے یا سبزہ زار مدینہارم در بغل ہے بہار مد ینہ یہی ہے یہی خاک پائے محمد ﷺان آنکھوں میں رکھ لوں غبار مدینہ وہ معراج کا فیض اللہ اکبربنی کہکشاں رہ گزار ممزید »
زندگانی کا قرینہ آ گیافاخرہ بتول13 جون 2017نعت02562زندگانی کا قرینہ آ گیا آمنہؑ کے گهر خزینہ آگیا رحمتوں کی انتہا ہونے لگی پوری نبیوں کی دُعا ہونے لگی شہرِ مکہ میں مدینہ آ گیا ابتداے پنج تنؑ ہے مرحبا نوریوں کمزید »
لبوں پہ پہلے درودو سلام آتا ہےشاہد کمال24 دسمبر 2016نعت12377لبوں پہ پہلے درودو سلام آتا ہے زباں پہ جب بھی محمد ﷺ کا نام آتا ہے اُسی کے نسبت فیض سخن کی برکت سے گلوں میں رنگ صبا کو خرام آتا ہے حریم شب میں وہی ڈھالتا ہمزید »