الہام کی رم جھم، کہیں بخشش کی گھٹا ہےمحسن نقوی26 فروری 2026نعت0190الہام کی رم جھم، کہیں بخشش کی گھٹا ہے یہ دل کا نگر ہے کہ مدینے کی فضا ہے سانسوں میں مہکتی ہیں مناجات کی کلیاں کلیوں کے کٹوروں میں تیرا نام لکھا ہے گلیوں میں امزید »
نہ سماعتوں میں تپش گھلے نہ نظر کو وقف عذاب کرمحسن نقوی30 اکتوبر 2025غزل10266نہ سماعتوں میں تپش گھلے نہ نظر کو وقف عذاب کر جو سنائی دے اسے چپ سکھا جو دکھائی دے اسے خواب کر ابھی منتشر نہ ہو اجنبی نہ وصال رت کے کرم جتا جو تری تلاش میں گم مزید »