اس کا اعلان لال حویلی کے بقراط کے ذریعے کیوں؟نصرت جاوید25 مئی 2017کالمز0509پاکستان کا اصل المیہ ان دنوں یہ ہے کہ اس ملک میں سیاست دان نہیں رہے۔ ”جمہوریت“صرف انتخابات کے دوران ووٹ دینے کے حق تک محدود ہوچکی ہے۔ ان ووٹوں کی بنیاد پر جو لومزید »
اس ”جن“ کو اب بوتل میں واپس ڈالنا ممکن نہیںنصرت جاوید24 مئی 2017کالمز0500دو روز قبل ہی نیویارک ٹائمز میں ایک طویل مضمون چھپا ہے۔ مقصد اس کا یہ انکشاف کرنا تھا کہ انٹرنیٹ پر ٹویٹر کے ذریعے پیغام پہنچانے والی حیرت انگیزAPP کا موجد Evanمزید »
قبرستان، تجہیز اور تدفین کے مسائلنجم الثاقب24 مئی 2017کالمز1698ملک کے اندر آبادی کے بڑھنے کے ساتھ جہاں انسانی ضروریات زندگی کے مسائل میں اضافہ ہوتا چلا جا رہا ہے وہاں میت کے تجہیز اور تدفین کے مسائل بڑھتے جا رہے ہیں۔ مرنے ومزید »
اظہار رائے پر پابندی جمہوری اقدار کے منافی ہےعماد ظفر24 مئی 2017کالمز0675دنیا میں ریاست کے تصور کے وجود میں آنے کے بعد روز اول سے ریاست ہمیشہ خوف کے دم پر اپنی حاکمیت برقرار رکھتی آئی ہے۔ انجانے یا ان دیکھے خوف خود ساختہ طور پر پیدا مزید »
ہیں پاسبان حرم خود ہلاکوو چنگیزشاہد کمال23 مئی 2017کالمز0717آج پوری دنیا میں اسلام ایک ایسا مذہب ہے، جس میں انسان کے اخلاقی اقدار ومساوات اور صلح و امن و آشاتی کے نظریات اس کرہ ارض پر کچھ اس طرح سے بسیط ہیں کہ جس نے صرمزید »
ٹرمپ نے درحقیقت ہمیں ”ورنہ“ والا پیغام دیا ہےنصرت جاوید23 مئی 2017کالمز0646مولانا مودودی نے اپنا اصل مشن ”پیدائشی“ مسلمانوں کو ”عقلی“ مسلمانوں میں بدل کر بالآخر ”صالح“ مسلمان بنانا بتایا تھا۔ میری بدقسمتی کہ ان کی تعلیمات سے کماحقہ استمزید »
خلیجی ممالک اور ہمارا ریاستی مفادمعاذ بن محمود22 مئی 2017کالمز0975ٹرمپ ان دنوں سعودی حکومت کا مہمان ہے۔ چونکہ سعودی سے محبت و نفرت کرنے والوں کی مملکت الباکستان میں بہتات ہے لہزا پچھلے ایک ہفتے سے مومنین و صالحین بارش کے بعد جمزید »
ٹرمپ کو اب ’’بھولا‘‘ سمجھنا چھوڑ دیجئےنصرت جاوید22 مئی 2017کالمز0485گزشتہ برس کی آخری سہ ماہی کے دوران جب امریکی صدارتی انتخاب سے متعلق مارا ماری اپنے عروج پر تھی تو دنیا بھر کے میڈیا کی نقالی میں ہمارے کئی تجزیہ نگار بھی ڈونلڈمزید »
ناطقہ سر بگریباں ہے، اسے کیا کہیے!امجد عباس22 مئی 2017کالمز01255اختلاف کی صورت میں سب سے غلط اور غلیظ ردِ عمل "اہلِ مذہب" کی جانب سے آتا ہے۔ اسلام میں گالی گلوچ، سب و شتم، اہانت، توہین، کردار کشی اور ایسے مذموم افعال کی شدت مزید »
گلوبل اسٹیبلیشمٹ اسلامی ممالک کا اتحاد اور ہمعماد ظفر22 مئی 2017کالمز0534تہذیب و تمدن نہ تو جامد رہ سکتے ہیں اور نہ ہی انہیں کسی خاص وقت یا روایات میں مقید کیا جا سکتا ہے۔ تبدیلی دنیا کی واحد حقیقت ہے جسے چاہنے یا نا چاہنے کے باوجود مزید »