کیا ملک احتجاج اور ایجی ٹیشن کا متحمل ہو سکتا ہے؟عمران امین07 اگست 2024کالمز1379تیز رفتار ترقی کے دور کا ایک المیہ یہ بھی ہے کہ علم کا فہم بہت کم رہ گیا ہے جبکہ سوشل میڈیا رابطوں اور لاتعداد پلیٹ فارمز کی وجہ سے ہر قسم کی معلومات آسانی سے ممزید »
مظلوم فلسطینیوں کی جرأت مندانہ پکارعمران امین02 اگست 2024کالمز58411تباہ حال علاقے میں کرب و اذیت کا شکار چند محصور روحیں بے یقینی کے عالم میں پھنسی ہوئی ہیں۔ دھوئیں اور خوف کی تیز خوشبو سے علاقے کی آزاد ہوا بھی بھاری ہو چکی ہے،مزید »
آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس، عوام اور سیاست دانوں کا کردارعمران امین28 جولائی 2024کالمز1440موجودہ سیاسی منظر نامہ انتہائی غیر یقینی اور تقسیم کا شکار ہے۔ ایسا لگتا ہے کہ سب سیاست دان دستیاب طاقت اور ذاتی مفاد کو ترجیح دے رہے ہیں۔ ایک گروہ عوامی طاقت کمزید »
توانائی کا بحران اور عوام پر اثراتعمران امین10 جولائی 2024کالمز18524بجلی، پانی اور گیس جیسی بنیادی سہولیات تک رسائی شہریوں کا بنیادی حق ہے اورحکومتوں کی ذمہ داری ہوتی ہے کہ وہ اپنے شہریوں کو بنیادی سہولیات فراہم کریں۔ عوام کے مفمزید »
جمہوری ممالک میں فوج کا حکومتی معاملات میں عمل دخلعمران امین27 جون 2024کالمز1408جیسا کہ آج ہم جانتے ہیں کہ مسلح افواج کے سیاسی کنٹرول کی جڑیں نمائندہ جمہوریت کے تصور میں پیوست ہیں۔ اس سے مراد عوامی خودمختاری پر مبنی سویلین اداروں کی بالادستمزید »
آزاد پریس کوئی استحقاق نہیں بلکہ ایک ضرورت ہےعمران امین15 جون 2024کالمز1434جمہوری معاشرے میں آزادی کے تحفظ کے لئے پریس کی آزادی ضروری ہے، کیونکہ آزادی صحافت ایک صحت مند معاشرے کی جان ہوتی ہے۔ الفاظ دیگر ہم کہہ سکتے ہیں کہ آزاد میڈیا جممزید »
اداراتی محاذ آرائی اور ملک کی تباہیعمران امین06 جون 2024کالمز5483سب جانتے ہیں کہ جب دو گاڑیاں ٹکراتی ہیں تو اصل نقصان سے نظر ہٹ جاتی ہے۔ فریقین گالم گلوچ پر اُتر آتے ہیں اور دست و گریباں ہو جاتے ہیں۔ اس وقت صاف دکھائی دیتا ہےمزید »
پاکستان کے طاقتور اداروں کا ماضیعمران امین25 مئی 2024کالمز1422اداروں کی موجودہ محاذ آرائی ملک کو ایک ایسی دلدل میں دھکیلتی دکھائی دیتی ہے جس کا انجام اچھا نظر نہیں آتا۔ یاد رکھیں! تمام مسائل کا حل ڈائیلاگ میں ہوتا ہے جبکہ مزید »
کیا پاکستانی عدالتیں اپنے دائرہ کار سے تجاوز کرتی ہیں؟عمران امین19 مئی 2024کالمز1518عدلیہ کو مقنّنہ اور انتظامیہ کے ساتھ ریاست کے بنیادی ستونوں میں شامل کیا جاتا ہے۔ عدلیہ کے بغیر ریاست کے وجود پر ہی سوالیہ نشان لگ جاتا ہے اس لیے جس طرح مقنّنہ مزید »
نو مئی کو ریڈ لائن کراس ہو چکی؟عمران امین17 مئی 2024کالمز12477ایسٹیبلشمنٹ عام طور پر پاکستان میں استعمال ہونی والی ایک عام اصطلاح ہے۔ ایسٹیبلشمنٹ سے مُراد افراد کا ایک ایسا گروہ جو درحقیقت پس پردہ رہ کر پاکستان کی سیاست، دمزید »