یہ ہمارے لئے خیر کی خبر نہیںنصرت جاوید20 مارچ 2018کالمز1548وائٹ ہاﺅس نے سرکاری طور پر تصدیق کر دی ہے کہ تین روز قبل پاکستانی وزیر اعظم نے امریکی نائب صدر سے ملاقات کی تھی۔ یہ ملاقات جو 30 منٹ تک جاری رہی پہلے سے طے شدہ مزید »
فیس بک اور ٹوئٹر سے پرہیز کرنے والا فرقہنصرت جاوید19 مارچ 2018کالمز1597آج سے چند ماہ قبل اچانک میرے ذہن میں خیال آیا کہ میں اپنے ہر دن کے تقریباََ 6 گھنٹے سوشل میڈیا کی نذر کردیتا ہوں۔ اس عادت سے بچت کی کوئی صورت نکالنا ہوگی۔ وقت کمزید »
عمران خان کیلئے ”مرزا یار“ کی طرح گھومنے کو کھلا میداننصرت جاوید16 مارچ 2018کالمز3608عمران خان صاحب سے ہزار ہا اختلافات رکھنے کے باوجود آپ کو یہ بات ماننا ہوگی کہ موصوف اپنے دل کی بات زبان پر لائے بغیر رہ نہیں سکتے۔ اسی لئے بدھ کے روز جہلم میں امزید »
نگران وزیراعظم، فیصلہ کہیں اور ہو گانصرت جاوید15 مارچ 2018کالمز1594نومبر1996 میں جب سردار فاروق خان لغاری نے محترمہ بے نظیر بھٹو صاحبہ کی دوسری حکومت کو برطرف کیا تو ارادہ اس کے بعد بھی 90 دنوں کے اندر انتخابات کروانے کی بجائے مزید »
”نئے پاکستان“ کے نمائندےنصرت جاوید14 مارچ 2018کالمز15631985 سے قبل مجھ ایسے صحافیوں نے ملک نعیم، چودھری نثار علی خان اور عبدالستار لالیکا جیسے نوجوانوں کا نام تک نہیں سنا تھا۔ پنجاب کے وزیر خزانہ نواز شریف کی شہرت بمزید »
زرداری صاحب کی ”انشورنس پالیسی“نصرت جاوید13 مارچ 2018کالمز2631اتوار کی صبح اُٹھ کر اپنا کالم لکھ کر دفتر بھیج دیا تو نواز شریف صاحب پر جوتا پھینکنے والا واقعہ ہوگیا۔ یہ واردات کرنے والے نوجوان وہی تھے جن کے ایک جذباتی ہم خمزید »
انتخابات بروقت ہوتے نظر نہیں آ رہےنصرت جاوید12 مارچ 2018کالمز1537نون کے لاحقے والی مسلم لیگ کے خوش فہم پرستاروں کو جانے کیوں یہ بات سمجھ نہیں آ رہی کہ ”مجھے کیوں نکالا؟“ کے بیانیے کی مقبولیت نے نواز شریف کے مخالفیمزید »
چیئرمین سینٹ کیلئے ”اصولی“ بنیادوں پر جوڑ توڑ!نصرت جاوید09 مارچ 2018کالمز1577جمہوریت سے نفرت انقلابِ روس سے قبل محض کمیونسٹوں کا منشور ہوا کرتی تھی۔ ان کا اصرار تھا کہ غریب عوام کو دھوکا دینے کے لئے اس دنیا کے طاقت ور خود کو مختلف سیاسی مزید »
پارلیمان کا سوانگ سانگنصرت جاوید08 مارچ 2018کالمز1849انگریزی ادب میں Swan Song کا اکثر ذکر ہوتا ہے۔ اُردو میں شاید اسے وقتِ رخصت دل کی باتیں کہہ دیناکہا جاسکتا ہے اور شدید جذباتی صورتوں میں وہ سچ جو وقتِ نزع بیان مزید »
ایوب خان کو فخر سے یاد کرتے خان صاحبنصرت جاوید07 مارچ 2018کالمز1851لندن بیٹھ کر ایک جماعت کو محض ایک کمیونٹی کے رنج وغصے کو فسطائی انداز میں استعمال کرتے ہوئے چلانا نئے حالات میں ممکن نہیں رہاتھا۔ 2002 سے ویسے بھی اس جماعت نے ممزید »