خدانے آج تک اس قوم کی حالت نہیں بدلینصرت جاوید08 جنوری 2018کالمز0516حکایتوں میں بیان کردہ واقعات سے بے پناہ مماثلت رکھنے والی باتیں جب آپ کی آنکھوں کے سامنے ہونا شروع ہوجائیں تو دل خوف سے کانپ اُٹھتا ہے۔ ایسی باتوں کا انجام تباہمزید »
امریکہ کا بیک وقت پاکستان، شمالی کوریا اور ایران سے ”پنگا “نصرت جاوید05 جنوری 2018کالمز0509ایران کے کئی شہروں میں سال نو کے آغاز کے ساتھ ہی جو ہنگامے پھوٹ پڑے تھے ان کی سوشل میڈیا کے مختلف Apps کے ذریعے تشہیر ہوئی۔ چھوٹے سے چھوٹے قصبات میں مٹھی بھر افمزید »
اقتدار کی بچگانہ لڈو کے بجائے بلوچستان پر نظر رکھنے کی ضرورتنصرت جاوید04 جنوری 2018کالمز0470بلوچستان کے وزیر اعلیٰ سردار ثناءاللہ زہری کے خلاف تحریک عدم اعتمادکا ڈول ڈال دیا گیا ہے۔ ٹرمپ کے ٹویٹر سے حیران ہوئے ہمارے میڈیا نے اسے خاطر خواہ وقعت نہیں دی۔مزید »
ہماری اشرافیہ بڑھک بازی کے بجائے ٹھنڈے دل سے سوچےنصرت جاوید03 جنوری 2018کالمز0507سال نو کی صبح کا آغاز امریکی صدر ٹرمپ نے پاکستان کے خلاف ایک ٹویٹر پیغام دے کر کیا ہے۔ اس کی رعونت بھری سوچ میں حیرانی والی کوئی بات نہیں تھی۔ کم از کم میرے لئمزید »
پاکستان بہر صورت لبنان تو نہیںنصرت جاوید02 جنوری 2018کالمز0461شہباز شریف صاحب کے لئے سعودی عرب سے ایک طیارہ لاہور آیا۔ اس میں سوار ہوتے ہوئے پنجاب کے وزیر اعلیٰ کی تصاویر بنائی گئیں۔ انہیں سوشل میڈیا پر پھیلادینے کے بعد ٹیمزید »
کینیڈا سے آئے شیخ السلام اور بقراط عصر کی فراستنصرت جاوید01 جنوری 2018کالمز0439گزشتہ ہفتے آئی ایس پی آر کے ڈائریکٹر جنرل آصف غفور صاحب نے اپنی پریس کانفرنس کے دوران صحافیوں کو محتاط رہنے کی ہدایت کی تھی۔ ان کی دانست میں جنگیں اب 5-G ہو چکیمزید »
مشرف کے بیان سے ”ورنہ“ والی دھمکی میں آسانینصرت جاوید29 دسمبر 2017کالمز0465پرویز مشرف صاحب کو اس ملک نے بہت کچھ دیا ہے۔ پاک فوج کے کئی سینئر افراد نے جو اپنی رائے دینے میں بہت محتاط اور تعصبات سے بالاتر رہے ہیں، اکثر مجھے بتایا کہ اپنیمزید »
”زندہ ہیں اس طرح سے، مگر زندگی نہیں“نصرت جاوید28 دسمبر 2017کالمز0489محترمہ بے نظیر بھٹو کو قتل ہوئے دس برس گزر گئے۔ صبح اٹھا ہوں تو ای میل اور ٹویٹر کے ذریعے بہت دوستوں کی یہ خواہش پڑھنے کو ملی کہ ان کے بارے میں کچھ لکھا جائے۔ دمزید »
ہمارا’’انسانی بنیادوں‘‘ والا پیغام وہاں پہنچ نہیں پایانصرت جاوید27 دسمبر 2017کالمز0458بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کی ماں اور بیوی کو اس سے ملاقات کی اجازت دے کر ریاستِ پاکستان دنیا یا بھارت کو یقیناً کوئی پیغام دینا چاہ رہی ہوگی۔ وہ پیغام کیا تھا؟مزید »
”کمال کی ہٹی“ کی ”اصل“ کی طرف رجوع کرنے کی کوششنصرت جاوید26 دسمبر 2017کالمز0454کسی زمانے میں ایم کیو ایم کے ”پوسٹر بوائے“ والی شہرت کے ساتھ مشہور ہوئے مصطفیٰٰ کمال سے میں کبھی ملا ہوں نہ ملنے کی خواہش ہے۔ جبلی طور پر ہمیشہ محسوس یہی کیا کہمزید »