تلقین شاہ کی یاد میںسید علی ضامن نقوی08 ستمبر 2017کالمز0947آج اشفاق احمد صاحب کا یومِ وفات ہے۔ مجھے اچھی طرح یاد ہے نوّے کی دہائی تھی یہ ٹی وی پر کمرشل ازم کی یلغار سے پہلے کا دور ہے تب ہمارے سرکاری ٹی وی چینل PTV پر امزید »
شوکیس میں رکھی عید اور گڑیا کا دللینہ حاشر07 ستمبر 2017کالمز0781شاہد کے گھر والوں کی زندگی ایک ہی ڈگر پر چلتی رہتی تھی۔ عام دن ہوں کہ تیوہار۔ عیدالفطر ہو یا عیدالاضحٰی، کسی کی تیاری میں چنداں فرق نہ رکھا جاتا تھا۔ اسی طرح رومزید »
اقوال زریں از فریڈرک نیطشےمبشراکرم07 ستمبر 2017کالمز0845مبشر اکرمکیا ہی شخص تھا، نیطشے، اور کیا ہی تخلیق کا معیار تھا۔ ایسے لوگ عمومی مسلم تہذیبوں میں پیدا کیوں نہ ہو سکے؟ اور جو پیدا ہوئے، انکے ساتھ سلوک کیا ہوا؟ ابمزید »
کیا اسلام آباد بھی نہیںجاوید چوہدری07 ستمبر 2017کالمز0632سعودی عرب میں قربانی کے دو سسٹم ہیں‘ پہلاسسٹم‘ لوگ منڈی جاتے ہیں‘ قربانی کا جانور پسند کرتے ہیں‘ امراء ’’چھترے‘‘ خریدتے ہیں‘ یہ مہنگے ہوتے ہیں‘ مڈل کلاس سوڈان کمزید »
روہنگیا مسلمانوں کے لئے سوشل میڈیا کے تفکراتنصرت جاوید07 ستمبر 2017کالمز0412لوگوں سے میرا ملنا ملانا اور سماجی تقریبات میں جانا تقریباً نہ ہونے کے برابر رہ گیا ہے۔ اپنے گھر کے معاملات کی بھی خاص خبر نہیں ہوتی۔ اوپرکی منزل میں بنی ایک انمزید »
لیفٹیننٹ فیض سلطان ملک شہید ستارہ بسالتایمان ملک07 ستمبر 2017کالمز0654 اگرآپ کوکبھی میانوالی، چشمہ بیراج اور ڈی آئی خان والے علاقوں کی طرف سفر کرنے کا موقع ملا ہو تو آپ کو مرکزی سڑک کے ساتھ ساتھ وقفے وقفے سے بہت سی ایسی قبریمزید »
نتھیا گلی کی فضاؤں سے خان صاحب نئے کو این آر او کی مبارکبادعماد ظفر07 ستمبر 2017کالمز0540یہ نتھیا گلی کا پر فضا مقام ہے اور رات کے قریب دس بج چکے ہیں۔ گہری دھند اور بادل اور دور پہاڑوں پر قائم گھروں کی حسین ٹمٹماتی ہوئی روشنیاں کسی بھی شخص کو سحر میمزید »
برکس مشترکہ اعلامیہ میں لشکر طیبہ اور جیش محمد کی مذمتنصرت جاوید06 ستمبر 2017کالمز0447کم از کم 3 ہزار سالوں سے اپنی بہت ہی الگ پہچان، تہذیب اور تمدن کے حامل مُلک چین کی پہلی اور آخری ترجیح محض پاکستان کی بقاءاور خوشحالی ہو ہی نہیں سکتی۔ 1980ء کی مزید »
رُوہنگیا مُسلمان مظلوم ہیں، لیکن مسئلہ محض مذہبی نھیںامجد عباس06 ستمبر 2017کالمز0957میں نے گزشتہ دنوں لکھا تھا کہ رُوہنگیا مُسلمانوں کے ساتھ میانمار کی حکومت کا رویہ درست نھیں ہے۔ اُن پر ظُلم کیا جا رہا ہے، لیکن یہ مسئلہ مذہبی نھیں، اپنی بنیاد مزید »
جذبہ 6 ستمبر اور عظیم پاکستانطاہر احمد فاروقی06 ستمبر 2017کالمز0684یوم دفاع پاکستان پورے ملک کی طرح آزاد کشمیر جموں وکشمیر، گلگت بلتستا ن میں بھی جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا۔ 6 ستمبر 1965 ء کی جنگ کی یاد میں ہر سال یہ دن اس عمزید »