کپتان کی ’’جزوی معرکے‘‘ کیلئے بھی تیاریاں مکمل ہیںنصرت جاوید08 جون 2017کالمز0557محمود غزنوی سے مغلیہ سلطنت کے بانی ظہیر الدین بابر تک وسطی ایشیاء سے چلے تمام دلاور دلّی پر قبضہ کرنے سے پہلے افغانستان پرحکمران ہوکر دربارداری کی’’’ریہرسل‘‘ کرمزید »
حسین نواز کی تصویر، اقتدار کی تقدیریوسف سراج08 جون 2017کالمز1736بیوہ کی گود کی طرح خالی کمرے میں مضمحل بیٹھے بادشاہ باپ کے بیٹے حسین نواز کی تصویرآپ نے دیکھ لی۔ کہا یہ جا رہاہے کہ وزیراعظم نواز شریف کے بیٹے کی یہ تصویر پانامزید »
افتخار عارف کا مختار مسعود!ارشاد بھٹی07 جون 2017کالمز01047’’آپ کے علم میں ہے کہ برادرم مختار مسعود کا پچھلے دنوں انتقال ہو گیا، سینکڑوں چینلز اور اخبارات کے اس ملک میں ان کی ذات کے ساتھ جو ظلم ہوا وہ انتہائی شرمناک رہامزید »
قبل از وقت انتخابات ہو بھی گئے تو؟نصرت جاوید07 جون 2017کالمز0492سعودی عرب کے ساتھ مل کر مصر اور متحدہ عرب امارات نے قطر کا جو مقاطعہ کیاہے، پاکستان اس سے غیر متعلق رہ ہی نہیں سکتا۔ پانامہ سکینڈل کو ’’منطقی انجام‘‘ تک پہنچانےمزید »
’’سپیڈ‘‘ اور ’’شہادت‘‘ کا امتزاجنصرت جاوید06 جون 2017کالمز0491عمران خان کے چند معصوم اور نیک دل چاہنے والے ان دنوں بہت پریشان ہیں۔ انہیں وہ تصویر ہرگز پسند نہیں آئی جس میں لوگوں کو عموماً ’’اپنی تھاںپر‘‘ رکھنے والے ’’کپتامزید »
مشعال خان کی بےگناہی ثابت ہوئی، اب اسے واپس لائیےعماد ظفر06 جون 2017کالمز0582مشعال خان کے بے رحمانہ قتل کی تفتیش کرنے والی 13 رکنی جوائنٹ انویسٹیگیشن ٹیم کی رپورٹ بالآخر منظر عام پر آ گئی۔ رپورٹ کے مطابق مشعال خان پر لگایا گیا توہین مذہبمزید »
اپنی اپنی دنیامعاذ بن محمود05 جون 2017کالمز0731نوے کی دہائی سے پہلے معلومات عامہ کا مآخذ کتابوں، ٹیلی وژن اور اخبارات تک محدود تھا۔ ہر طرح کی خبریں ہم تک پہنچنے کا راستہ ڈھونڈ لیتی تھیں کیونکہ خبروں اور معلومزید »
انصاف جلد فراہم ہو جائیگانصرت جاوید05 جون 2017کالمز0456مسئلہ محض نواز شریف کو حکومت سے فارغ کرنا نہیں۔ موصوف کی ذات اور خاندان کی ذلت ورسوائی بھی ہے۔ آغاز اس کھیل کا 1990ء کی دہائی میں ہوا تھا۔ صدر ہمارے ان دنوں غلامزید »
قرآن، چند یورپی سائنسی واقعات کے تناظرمیںیوسف سراج04 جون 2017کالمز0669یورپ کی کسی یونیورسٹی کے طلبا و طالبات کا ٹرپ سپین جا رہا تھا۔ سپین جو کبھی اندلس ہوتاتھا۔ طارق بن زیاد کا فتح کیا اورمسلمانوں کابسایایورپ کا پہلا متمدن و مہذب مزید »
عرفان مسیح کاش تم ذہنوں کی غلاظت بھی صاف کر جاتےعماد ظفر04 جون 2017کالمز0572عرفان مسیح شہر کا گند اور غلاظت کو صاف کرنے کا کام کرتا تھا۔ خود بدبو اور تعفن کےڈھیر میں اتر کر اس چیز کو ممکن بناتا تھا کہ شہر میں کسی گٹر کے بند ہونے سے کوئیمزید »