بلوچستان اور کرپشنسید جعفر شاہ28 مئی 2017کالمز0837جب بھی ہم کرپشن کا زکر کرتے ہیں تو ہمارے ذہن میں صوبہ بلوچستان کا زکر ملک کے دیگر صوبوں میں سرفہرست نظر آتا ہے یہاں کرپشن کے اتنے بڑے گھپلے نکلتے ہیں کہ کوئی سومزید »
نفر تيں (فرقہ واريت)زاہد اکرام28 مئی 2017کالمز0642وَاعُتَصِمُوا بِحَبُلِ اللَّهِ جَمِيعًا وَلَا تَفَرَّقُوا ۚ ہم آج جس دہشت گردی کا شکار ہیں، ہمارے دلوں میں جو نفرت کی آگ بھڑک رہی ہے، یہ ہماری اپنی لگائی ہوئیمزید »
دجالی طاقتوں کا آپسی اتحادشاہد کمال26 مئی 2017کالمز0702لکھنؤ انڈیاانسانی سماجیات کا سب سے بڑا المیہ یہ رہا ہے کہ اس کی تمام تر ارتقائی قوتوں کے خارجی و باطنی عوامل کا نکتہ ارتکاز کہیں نہ کہیں جدلیاتی افمزید »
اب نواز شریف اپنے ”گوئبلز“ ڈھونڈ رہے ہیںنصرت جاوید26 مئی 2017کالمز0523چودھری نثار علی خان صاحب کا شکریہ۔ اپنی دبنگ طبیعت کے ہاتھوں مجبور ہوکر بالآخر انہوں نے اخباری مالکان کے ایک وفد کو بتاہی دیا کہ ہماری عسکری قیادت ”وہ ٹویٹ“ جارمزید »
مکتوب راشد، بنی گالہ اور ایک دیوانے کا خوابعماد ظفر26 مئی 2017کالمز0556گو دنیا بھر میں انٹرنیٹ کے بعد سے خطوط لکھنے کی رسم ماند ہو چکی ہے لیکن ہمارے ہاں یہ رسم آج بھی زندہ ہے۔ اور سب سے زیادہ خوشی کی بات یہ ہے کہ ہماری اشرافیہ نے امزید »
امریکہ کے ساتھ اتحاد یا تجدید بیعت؟؟شاہد کمال25 مئی 2017کالمز0791لفظ اتحاد ہماری روز مرہ کی زبان میں استعمال ہونے والاایک بہت ہی انفرادی معنی رکھنے والالفظ ہے۔ یہ اپنی عوامی حیثیت رکھنے کے باوجود اس کا تعلق براہ راست عوام سے مزید »
اس کا اعلان لال حویلی کے بقراط کے ذریعے کیوں؟نصرت جاوید25 مئی 2017کالمز0555پاکستان کا اصل المیہ ان دنوں یہ ہے کہ اس ملک میں سیاست دان نہیں رہے۔ ”جمہوریت“صرف انتخابات کے دوران ووٹ دینے کے حق تک محدود ہوچکی ہے۔ ان ووٹوں کی بنیاد پر جو لومزید »
اس ”جن“ کو اب بوتل میں واپس ڈالنا ممکن نہیںنصرت جاوید24 مئی 2017کالمز0550دو روز قبل ہی نیویارک ٹائمز میں ایک طویل مضمون چھپا ہے۔ مقصد اس کا یہ انکشاف کرنا تھا کہ انٹرنیٹ پر ٹویٹر کے ذریعے پیغام پہنچانے والی حیرت انگیزAPP کا موجد Evanمزید »
قبرستان، تجہیز اور تدفین کے مسائلنجم الثاقب24 مئی 2017کالمز1757ملک کے اندر آبادی کے بڑھنے کے ساتھ جہاں انسانی ضروریات زندگی کے مسائل میں اضافہ ہوتا چلا جا رہا ہے وہاں میت کے تجہیز اور تدفین کے مسائل بڑھتے جا رہے ہیں۔ مرنے ومزید »
اظہار رائے پر پابندی جمہوری اقدار کے منافی ہےعماد ظفر24 مئی 2017کالمز0722دنیا میں ریاست کے تصور کے وجود میں آنے کے بعد روز اول سے ریاست ہمیشہ خوف کے دم پر اپنی حاکمیت برقرار رکھتی آئی ہے۔ انجانے یا ان دیکھے خوف خود ساختہ طور پر پیدا مزید »