شہر کراچی کے ”ترجمان“ بھنڈرانوالہ ثابت ہو سکتے ہیںنصرت جاوید15 مئی 2017کالمز0635خود کو مستقل ذہنی تناﺅ سے محفوظ رکھنے کے لئے میں ہفتے کے آخری دنوں میں ٹی وی نشریات سے لاتعلق رہنے کی ہر ممکن کوشش کرتا ہوں۔ کل وقتی صحافی ہونے کی وجہ سے ”تازہ مزید »
احترام رمضان آرڈینینس اور رمضان میں ہمارے لٹ مچانے کی عادتعماد ظفر14 مئی 2017کالمز0734احترام رمضان آرڈینینس 2017 ایک عجیب و غریب قانون دکھائی دیتا ہے۔ اس قانون کے مطابق عوامی مقامات میں کھانا پینا ایک جرم قرار دیا گیا ہے اور ایسا کرنے والے کو جرممزید »
شکر ونڈاںزاہد اکرام13 مئی 2017کالمز0920میرے دوست کی ایک عام سی مٹھائی کی دکان ہے بیچارا سارا دن مٹھائی کم اور مکھیاں زیادہ مارتا ہے، کل مورخہ 21، اپریل کو اس نے فون کیا بھائی آج تو کمال ہوگیا، میں نےمزید »
سانحہ بحریہ ٹاؤن، ملک ریاض اور ہمارے کھوکھلے رویےعماد ظفر13 مئی 2017کالمز0714بحریہ ٹاؤن اسلام آباد میں ہونے والا حادثہ جس میں کئی اموات واقع ہوئیں، 150 کے قریب افراد زخمی ہوئے اور درجنوں عمر بھر کیلئے معذور ہو گئے بالآخر میڈیا کی توجہ کامزید »
امام ضامن کے ساتھ نظام ضامن!ارشاد بھٹی12 مئی 2017کالمز01049ہُندا نیں کرنا پیندا اے ،عشق سمندر تَرنا پیندا اے ،سُکھ لئی دُکھ جھلنا پیندا اے ،حق دی خاطر لڑنا پیندا اے،تے جیون لئی مرنا پیندا اے ۔ابراہم لنکن نے اپنے دوست ولمزید »
’’میرے عزیز ہم وطنو‘‘ نہیں ہوا، تسلی نہیں ہوئینصرت جاوید12 مئی 2017کالمز0694ہمارے بہت ہی پڑھے لکھے اور دن رات کی مشقت سے خون پسینہ ایک کرکے رزقِ حلال کمانے والے افراد کی بے پناہ اکثریت بدھ کی سہ پہر سے بہت ناراض ہے۔ ان کا خیال ہے کہ ’’ومزید »
گراس روٹ لیول پہ کرکٹ کے مسائلمحمد اشتیاق11 مئی 2017کالمز01049کسی بھی ملک میں کرکٹ کے فروغ کا آغاز گراس روٹ لیول سے کیا جاتا ہے ، جس ملک میں بھی کرکٹ کا بنیادی ڈھانچہ مضبوط ہو وہاں سے ہمیشہ اچھے کھلاڑی سامنے آئے ہیں ، مضبومزید »
مجھے’’مشکوک‘‘ ہونے کا قطعاً شوق نہیںنصرت جاوید11 مئی 2017کالمز0705میرے چند قاری مجھ سے بہت خفا ہیں۔ ٹیلی فون،SMS اور ٹویٹر کے ذریعے گلہ کررہے ہیں کہ میں نے نورین لغاری کی معافی کے بارے میں کیوں نہیں لکھا۔ یہ بات عیاں ہے کہ انہمزید »
ایک متنازعہ ٹویٹ اور غیر اہم مدعے کا فطری انجامعماد ظفر11 مئی 2017کالمز0718ڈان لیکس یا نیوز گیٹ کا معاملہ گزشتہ کئی ماہ سے سول ملٹری قیادت میں کشیدگی پھیلانے اور افواہوں کا بازار گرم کرنے کے بعد بالآخر اپنے منطقی انجام کو پہنچ گیا۔ ڈانمزید »
سب کیلئے ”قابل قبول“ مجوزہ نیا حکم نامہنصرت جاوید10 مئی 2017کالمز0634ترجیح میری یہ کالم لکھتے وقت ہمیشہ یہ رہی کہ ملکی سیاست کے حوالے سے تازہ ترین واقعات کا تذکرہ ہو۔ گزشتہ دو ہفتوں سے لیکن منیر نیازی کے بیان کئے ”حرکت تیز تر ہے مزید »