خدارا، مشال کے ماں باپ کو بھی مار دولینہ حاشر17 اپریل 2017کالمز0940آج پھر دھواں اٹھا ہے، ایک آگ پھر سے بھڑکی ہے، ایک گھر پھر سے خاک ہوا ہے۔ایک نوجوان کی کچلی، مسلی، کٹی پھٹی لاش، سر اینٹوں سے کچلا گیا ہے۔ ہڈیاں ریزہ ریزہ ہیں، جمزید »
امن کی درس گاہ میں درندگینصرت جاوید17 اپریل 2017کالمز0630سپریم کورٹ کے چیف جسٹس صاحب نے نوٹس لے لیا ہے اور وزیراعظم سمیت ہمارے ملک میں سیاست دان مشہور ہوئے مختلف رہنمائوں کی طرف سے مذمتی بیانات کا سلسلہ بھی شروع ہوگیامزید »
گدیاں (پاکستان کی سیاست میں گدیاں)زاہد اکرام16 اپریل 2017کالمز01228پھر الیکشن ہونے کو ہے، الیکشن الیکشن کھیلا جائے گا، پاکستانی ہجوم (ہجوم کا لفظ میں اس وقت تک استعمال کرتا رہوں گا جب تک ہجوم قوم نہیں بنتا) کی محنت کا پیسہ اجاڑمزید »
صدمہ جاریہ نما دوست!ارشاد بھٹی15 اپریل 2017کالمز0838ایک پٹھان نے سرکاری زمین پر غیر قانونی دیوار بنالی تو دوست نے کہا کہ ’’کچھ ایسا کر و کہ سرکاری محکموں کو لگے کہ دیوار بہت پرانی ہے ‘‘ اورپھر پٹھان نے اپنے سب سےمزید »
پانامہ کا فیصلہ اور نواز شریف کا سیاسی مستقبلعبدالحی14 اپریل 2017کالمز01165پانامہ کا فیصلہ نواز شریف کے سیاسی کیرئیر کو ایک دفعہ پھر امر کرنے کے لیے تیار کھڑا ہے، جی ہاں! میرے نقطہ نظر سے بیشتر احباب اتفاق نہیں کریں گئے لیکن اگر پاکستامزید »
آصف علی زرداری کے ساتھ ”وہ کچھ“ نہیں ہو گانصرت جاوید14 اپریل 2017کالمز0620پیپلز پارٹی کو آصف علی زرداری سے ”نجات“ دلوانے کی کہانی بہت پرانی ہے۔ محترمہ بے نظیر بھٹو کے 1988ء میں پہلی بار اس ملک کی وزیراعظم بن جانے کے چند دن بعد ہی اس کمزید »
مشعال خان کو کیوں قتل کیا گیا؟سید علی ضامن نقوی14 اپریل 2017کالمز0875آج بحیثیتِ پاکستانی میرا سر شرم سے جھک گیا ہے۔۔ اتنا ظلم۔۔ اتنی بربریت۔۔ ایک طالب علم پر پہلے توہین کا الزام لگایا پھر اس پر دس فائر کیے پھر اس کی لاش کی انتہامزید »
مشعال خان جیسے بچے مسقبل ہیں انہیں بچائیےعماد ظفر14 اپریل 2017کالمز0651مشعال خان نامی 23 سالہ نوجوان عبدالولی خان یونیورسٹی، مردان میں توہین مذہب کے الزام میں مارا گیا۔ اس پر اور اس کے ایک ساتھی پر شبہ یا الزام تھا کہ وہ سوشل میڈیامزید »
ڈونالڈ ٹرمپ کا نابالغ سیاسی شعورشاہد کمال13 اپریل 2017کالمز17987پوری دنیا کے سیاسی کینویس پر ہر لمحہ بدلتے ہوئے منظر نامہ پر نگاہ ڈالیں تو ایک عجیب نفسیاتی کشمکش اور ایک جدلیاتی کیفیت اپنی پوری توانائی کے ساتھ دھیرے دھیرے ایمزید »
کلبھوشن کی سزا، اب کسی تیسرے ملک کا ثالثی کا کردار اہم ہوگیانصرت جاوید13 اپریل 2017کالمز0603حسین مبارک پٹیل کے ”اسلامی“ نام سے پاسپورٹ حاصل کرنے کے بعد ایران کے شہر چاہ بہار پہنچ کر پاکستان کے بلوچستان میں جاسوسی اور تخریب کاری میں مصروف بھارتی جاسوس- مزید »