1. ہوم/
  2. ڈاکٹر ثروت رضوی/
  3. صفحہ 1

مبروک اے حبیب کہ، کوثر عطا ھوئی

Dr. Sarwat Rizvi

مبروک اے حبیب کہ، کوثر عطا ھوئییعنی کثیر خیر سراسر عطا ھوئی قرب خدا بڑھائیے سجدوں کو طول دیں جنت کی مالکہ ہے جو دختر عطا ھوئی لاولد ھوگا تابہ قیامت تلک عدو قس

مزید »

جو کچھ نہیں کہا گیا جو کچھ نہیں سنا گیا

Dr. Sarwat Rizvi

جو کچھ نہیں کہا گیا جو کچھ نہیں سنا گیادست دعا پہ رکھ دیا رزقِ ھوا کیا گیا باقی تھی داستان بھی ملنے کو تھی امان بھیمنظر بدل دیا گیا پردہ گرا دیا گیا منصف تو غ

مزید »

تونے گلزار بنایا مری تنہائی کو

Dr. Sarwat Rizvi

تونے گلزار بنایا مری تنہائی کومرشدی دل ہے فقط تیری پذیرائی کو بخش دے دل کو شفا یا مرا دل ہی نہ رہےتو نہیں ہے تو بھلا کون مسیحائی کو معاملہ تیرے حوالے تو ہی ضا

مزید »

چراغ و عطر و سبو ہم نے گھر پہ رکھا ہے

Dr. Sarwat Rizvi

چراغ و عطر و سبو ہم نے گھر پہ رکھا ہےیقین معجزۂ معتبر پہ رکھا ہے یہ نعت ہے کہ صحیفے کا باب ہے کوئیکہ ماہتاب ہے دستِ ہنر پہ رکھا ہے بشارتوں کے اشارے فلک سے آنے

مزید »