عظیم خطے کی قدیم و زندہ ثقافتمطربہ شیخ23 ستمبر 2024کالمز1110بر عظیم پاک و ہند قدیم تہذیبوں اور ثقافتوں کے امتزاج کا خوبصورت گلدستہ ہے۔ گنگا جمنا، حیدر آباد دکن، وادی مہران، وادی نیلم، گلگت بلتستان کی وادیوں، کوہ ہندوکش مزید »
امرتا پریتم کی دھنو اور ریپمطربہ شیخ09 ستمبر 2024کالمز12126امرتا کی کردار دھنو ایک متمول گھرانے کی لڑکی، جو ایک لڑکے کی محبت میں گھر سے چلی آئی، لیکن لڑکے نے اسے دوسرے کے ہاتھ فروخت کرنا چاہا تو اس نے عقل مندی سے اس سے مزید »
روشنی کے تعاقب میںمطربہ شیخ29 جون 2024کالمز1302شاعری ادب کا طاقتور اظہاریہ ہے، شاعری تخیل کی لامتناہی پرواز ہے اور حقیقت کی گہری کھائی ہے، اس کھائی میں جب اظہار کے پھول کھلتے ہیں تو شعر جنم لیتا ہے۔ کانٹے تمزید »
تعویذمطربہ شیخ28 ستمبر 2023افسانہ17602کہانی کی درد ناک چیخوں سے اس کی نیند ٹوٹ گئی، وہ سونا چاہتی تھی لیکن کہانیاں اسے سونے نہیں دیتی تھیں۔ کبھی کہانیوں کے قہقے اسے جگاتے تھے کبھی چیخیں۔ کبھی آہ و بمزید »
فیضیمطربہ شیخ19 جون 2023افسانہ1564سات سالہ فیضی نے ندیدوں کی طرح دودھ سے لبالب بھرے برتن کی طرف دیکھا، جو ابھی اسکا باپ کمرے میں رکھ کر گیا تھا، فیضی نے کنکھیوں سے ماں کی طرف دیکھا جو باپ کے لئےمزید »