”ڈیل شیل“ کی گمراہ کرنے والی کہانیاںنصرت جاوید27 ستمبر 2017کالمز0420سپریم کورٹ کے عزت مآب ججوں کے ہاتھوں نواز شریف محض سیاست میں حصہ لینے کے لئے”نااہل“ ہی قرار نہیں پائے ہیں۔ انہیں عدالتی فیصلے نے ”گاڈفادر“ بھی کہا اور ان کا پورمزید »
میں نوازشریف کی وطن واپسی پر ہرگز حیران نہیںنصرت جاوید26 ستمبر 2017کالمز0437نوازشریف کے مخالفین کو سو فیصد یقین تھا کہ ان کے لندن پہنچ جانے کے بعد پورے شریف خاندان پر ”جان بچی سو لاکھوں پائے“ والی کیفیت طاری ہوچکی ہے۔ وطن لوٹنے کے بعد امزید »
وزیراعظم کا دو ٹوک خطاب مگر جنگل میں مور ناچا کس نے دیکھانصرت جاوید25 ستمبر 2017کالمز0408غلط یا صحیح۔ عرصہ ہوا دُنیا یہ بات طے کرچکی ہے کہ پاکستان میں منتخب سیاست دانوں کی حکومت کا اس ملک کی خارجہ پالیسی طے کرنے میں کوئی کردار نہیں ہوتا۔ 2008ء سے منمزید »
مسلم لیگ (ن) کو فی الوقت ”صاف ستھری“ قیادت درکار ہےنصرت جاوید22 ستمبر 2017کالمز0418تقریباً 25 سے 44 اراکین قومی اسمبلی پر مشتمل ایک گروپ ہے۔ برطانوی دور میں جب اس خطے میں پارلیمان جیسی کوئی شے متعارف ہوئی تھی، اس زمانے سے ان افراد کے خاندان سیمزید »
وزیراعظم کو وطن لوٹتے ہی مستعفی ہو جانا چاہیے؟نصرت جاوید21 ستمبر 2017کالمز0407میں بہت دیانت داری سے یہ سمجھتا ہوں کہ اگر وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے صدر ٹرمپ سے ون آن ون ملاقات کے امکانات موجود نہیں تھے توانہیں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلیمزید »
لاہوریوں کی مبینہ ”سفاکی اور بے حسی“نصرت جاوید20 ستمبر 2017کالمز0488پیر کی شام میرے ٹی وی شو کے دوران ایک صاحب ہماری پروڈکشن ٹیم سے بارہا ٹیلی فون کے ذریعے اصرار کرتے رہے کہ انہیں NA-120 میں ہوئے ضمنی انتخاب کے بارے میں اپنی رائمزید »
اب پورے شریف خاندان کو نشان عبرت بنانے کی منصوبہ بندی ہےنصرت جاوید19 ستمبر 2017کالمز0438ایک جاندار مقابلے کے ذریعے لاہور سے بیگم کلثوم نواز صاحبہ کی NA-120 سے جیت کے بعد شہباز شریف صاحب کو بالآخر تسلیم کر لینا چاہئے کہ نون کے لاحقے کے ساتھ قائم ہوئمزید »
این اے 120 کا ضمنی الیکشن، 2018ء انتخابات کا ٹریلرنصرت جاوید18 ستمبر 2017کالمز0391آپ اگر واقعتا صرف اور صرف ایک صحافی ہیں۔ کھلے ذہن کے ساتھ معلوم کرنا چاہ رہے تھے کہ NA-120 کا انتخابی معرکہ کون جیتے گا تو یہ ہرگز کوئی مشقت طلب کام نہیں تھا۔ امزید »
پی ٹی وی سپورٹس سے جُڑا دکھنصرت جاوید15 ستمبر 2017کالمز0473بخدا میں اگر ایک ٹی وی پروگرام بھی نہ کر رہا ہوتا۔ اس پروگرام کے دیکھنے والوں کو براہِ راست ٹیلی فون کے ذریعے اپنی بات کہنے کی سہولت میسر نہ ہوتی تو میں اس ظلم مزید »
فیس بک کے ذریعے اشتہاری مہم کے مضمراتنصرت جاوید14 ستمبر 2017کالمز0404فیس بک کی انتظامیہ نے بالآخر تھوڑی تحقیق کے بعد اعتراف کرلیا ہے کہ سینکڑوں روسی شہریوں نے جعلی ناموں سے اکائونٹس بنائے۔ ان کے ذریعے امریکہ کی سفید فام اکثریت کمزید »