شریف خاندان تقسیم ہو چکا۔ ۔ ۔ ۔ مگرنصرت جاوید13 ستمبر 2017کالمز0449تجزیہ نگاروں اور ٹی وی سکرینوں کے ذریعے ہماری سیاست کی باریکیاں سمجھانے والوں کی چاندی ہوگئی ہے۔ عادتاََ صحافیوں سے فاصلہ رکھنے والے Cool نوعیت کے سیاست دان، چومزید »
”ہو رہے گا کچھ نہ کچھ، گھبرائیں کیا“نصرت جاوید12 ستمبر 2017کالمز0443ذوالفقار علی بھٹو کو پھانسی پر لٹکانے کے بعد اکتوبر1979ء میں جنرل ضیاءالحق نے اس ملک میں موجود تمام سیاسی جماعتوں کو کالعدم قرار دے دیا تھا۔ سیاسی سرگرمیاں وطن مزید »
انٹرنیٹ کے بڑھک بازوں کی اوقات اتنی ہی!نصرت جاوید11 ستمبر 2017کالمز0463میرا یہ کالم اخبار میں شائع ہونے کے ساتھ ہی انٹرنیٹ پر بھی پوسٹ ہوجاتا ہے۔ اس میں چھیڑے موضوعات اور ان کے بارے میں بیان ہوئی میری رائے کی تعریف یا اس پر تنقید عمزید »
جنگ ستمبر سے جڑی یادیںنصرت جاوید08 ستمبر 2017کالمز0537ستمبر1965ء کی جنگ کے حوالے سے میری کچھ یادیں ہیں۔ میں ان کی جذباتی قوت وگہرائی کو تجزیے کی بھینٹ چڑھانے کو ہرگز تیار نہیں ہوں۔6 ستمبر کی صبح دس سے گیارہ بجے کے مزید »
روہنگیا مسلمانوں کے لئے سوشل میڈیا کے تفکراتنصرت جاوید07 ستمبر 2017کالمز0423لوگوں سے میرا ملنا ملانا اور سماجی تقریبات میں جانا تقریباً نہ ہونے کے برابر رہ گیا ہے۔ اپنے گھر کے معاملات کی بھی خاص خبر نہیں ہوتی۔ اوپرکی منزل میں بنی ایک انمزید »
برکس مشترکہ اعلامیہ میں لشکر طیبہ اور جیش محمد کی مذمتنصرت جاوید06 ستمبر 2017کالمز0459کم از کم 3 ہزار سالوں سے اپنی بہت ہی الگ پہچان، تہذیب اور تمدن کے حامل مُلک چین کی پہلی اور آخری ترجیح محض پاکستان کی بقاءاور خوشحالی ہو ہی نہیں سکتی۔ 1980ء کی مزید »
برما مگر یمن نہیںنصرت جاوید05 ستمبر 2017کالمز0498پاکستان میں رپورٹنگ نام کی کوئی شے باقی رہ گئی ہوتی تو گزشتہ ہفتے کی خبر صرف ایک تھی جس کا مستقل Follow Up درکار تھا۔ جی ہاں میں ذکر انسدادِ دہشت گردی کی ایک عدمزید »
امریکہ کے ساتھ ہمارے آئندہ تعلقات کی کلیدنصرت جاوید01 ستمبر 2017کالمز0473خود کو آئینی اعتبار سے ”سب پر بالادست“ سمجھنے کے گماں میں مبتلا ہماری قومی اسمبلی کے اراکین بھی خوب سادہ ہیں انہیں یقین ہے کہ امریکی صدر کی پاکستان کے خلاف افغامزید »
منٹو کا منگو‘ بندہ ناچیز اور ایجنٹ مافیانصرت جاوید31 اگست 2017کالمز0453سعادت حسن منٹو کا ”نیا قانون“ میں نے میٹرک کے امتحانات سے فارغ ہو جانے کے بعد پڑھ لیا تھا۔ اسے سمجھنے کے لئے کئی بار پڑھنا پڑا۔ اس میں چند تاریخی حوالے تھے۔ انہمزید »
مردم شماری کے ابتدائی نتائج پر شورنصرت جاوید30 اگست 2017کالمز0432پاکستان کی اصل بدنصیبی یہ ہے کہ اس کے باسیوں کو حقوق وفرائض والے شہری ہمارے دائمی حکمران ماننے کو تیار نہیں۔ ”قومی مفاد“ میں وہ کچھ فیصلے سوچتے ہیں۔ ان فیصلوں کمزید »