ریکوڈک سونے کے ذخائر:کھایا پیا کچھ نہیںنصرت جاوید29 اگست 2017کالمز0424وطنِ عزیز میں ان دنوں احتساب کا بہت چرچا ہے۔ گزشتہ 30 برسوں سے ملکی سیاست پر چھائے نواز شریف پاکستان کے تیسری بار وزیراعظم منتخب ہو کر سپریم کورٹ کے ہاتھوں اپنےمزید »
ٹرمپ نے اپنے پاﺅں پر خود کلہاڑا مار لیا!نصرت جاوید28 اگست 2017کالمز0428ہم پاکستانیوں کی حیرت اور غم وغصہ اپنی جگہ۔ امریکی صحافیوں اور مبصرین کی بے پناہ اکثریت بھی ٹرمپ کی اس تقریر کے بارے میں بہت ناراض وپریشان دکھائی دے رہی ہے جو ممزید »
ہم نے اب تک اپنی وزارت خارجہ کو کالعدم قرار کیوں نہیں دیانصرت جاوید25 اگست 2017کالمز0417اپنے ربّ کا میں دل و جان سے شکر گزار ہوں۔ ربّ کریم کے بعد سلام پیش کرتا ہوں جنرل مشرف صاحب کی عظمت و فراست کو انہوں نے ہماری ریاست کے دائمی اداروں میں بیٹھے انتمزید »
خدا شاہد خاقان اور خواجہ آصف کو بھی اپنی امان میں رکھےنصرت جاوید24 اگست 2017کالمز0407پاکستانی وقت کے مطابق منگل کی صبح 6 بجے امریکی صدر نے بہت انتظار کروانے کے بعد جنوبی ایشیاءاور افغانستان کے بارے میں اپنی پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے جو تقریر کی،مزید »
پاکستان کے خلاف ٹرمپ کا اعلان ِجنگنصرت جاوید23 اگست 2017کالمز0415اس کالم کے توسط سے ”پانامہ-پانامہ“ کے شوروغوغا کے عین درمیان بھی یہ بدنصیب بارہا اپنے پڑھنے والوں کو متنبہ کرتا رہا کہ ٹرمپ جیسے دیوانے مگر انتہائی متعصب شخص کامزید »
غم نہ کر، زندگی پڑی ہے ابھینصرت جاوید22 اگست 2017کالمز0432چودھری نثار علی خان صاحب نے بالآخر اتوار کی شام وہ پریس کانفرنس کر ہی ڈالی جس کا ہماری سیاست میں تب و تاب، جاوداں دیکھنے اور پیدا کرنے والوں کو بہت شدت سے انتظامزید »
ریفرنس کی حقیقت!نصرت جاوید21 اگست 2017کالمز0436اس ایک گمنام شخص یا نامعلوم افراد کے گروہ کی شیطان صفت ذہانت کو سلام جس نے گزشتہ جمعے کی شام تک یہ ”دریافت“ کرلیا کہ سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سپریم کورمزید »
کس کی ماں کو ”ماسی“ کہیںنصرت جاوید18 اگست 2017کالمز0441اپنے قیام کے پہلے روز ہی سے خود کو اس قوم کی حقیقی نمائندہ ثابت کرنے کو بے قرار اور وجود کو برقرار رکھنے کے لئے ہر دم پھڑپھڑاتی ہماری قومی اسمبلی کو اپنی آئینی مزید »
اب نوازشریف کی واپسی سراب کا تعاقب کرنے کے مصداق ہےنصرت جاوید17 اگست 2017کالمز0433کیوبا کے مہا انقلابی فیڈل کاسترو نے کہا تھا کہ انقلاب درحقیقت ماضی اور مستقبل کے درمیان کش مکش کا نام ہے۔ محض حال کا اسیر بن کر انقلابی سمت کی طرف بڑھا ہی نہیں مزید »
کاش مجھے کوئی سمجھا پائےنصرت جاوید16 اگست 2017کالمز0435اپنے مخالفین کو قائل کرنا نواز شریف صاحب کے لئے یقینا بہت مشکل ہے مگر اپنے ہمدردوں کو بھی وہ ابھی تک واضح انداز میں یہ بتا نہیں پائے ہیں کہ وہ کون ”سازشی“ تھے جمزید »