ابھی مسلم لیگ کے اندر ’’بہت ہو گیا‘‘ کہنے کو کوئی تیار نہیںنصرت جاوید23 فروری 2017کالمز0481پانامہ کا قضیہ کئی روز سے اس ملک کی اعلیٰ ترین عدالت کے روبرو ہے۔ اُمید کی جارہی ہے کہ جمعرات کے دن فریقین کے وکلاء اپنے دلائل مکمل کرلیں گے۔ شاید اس کے بعد عزتمزید »
اقتدار کے کھیل سے جڑی ڈرامائی کہانی کا آغاز نصرت جاوید22 فروری 2017کالمز0489 اقتدار کے کھیل سے جڑی ڈرامائی کہانی کا آغاز علامہ حافظ ڈاکٹر طاہر القادری کی طرح میں بھی مبارک ہو- مبارک ہو“ پکار اُٹھنے پر مجبور ہومزید »
انکار و مزاحمت کی زندہ تصویرنصرت جاوید21 فروری 2017کالمز0542آفتوں کے دور میں ہمت نہ ہارنے کے عزم کا اظہار بھی لازمی ہو جاتا ہے۔ شہباز قلندر کے متوالوں کو سلام۔ گزشتہ جمعرات کی شام قلندر کے مزار کو خودکش بمباری کا نشانہ بمزید »
جنگ کے نئے مرحلے میں پوائنٹ سکورنگ قبیح فعلنصرت جاوید20 فروری 2017کالمز0531یہ بات طے ہے کہ ہمارے حکمران قطعاََ نااہل ہیں۔اکثر صورتوں میں سفاکانہ حد تک بدعنوان بھی۔ لاہور اور سیہون شریف میں ہوئی دو وارداتوں کے بعد راحیل شریف کی یاد میں مزید »
ایہہ لگیّاں زورو زورینصرت جاوید17 فروری 2017کالمز0550پانامہ دستاویزات کے انکشاف کے بعد سے اُٹھے سوالوں کا جواب ان دنوں پاکستان کی اعلیٰ ترین عدالت میں ڈھونڈا جارہا ہے۔اس ملک کے تیسری بار منتخب ہوئے وزیر اعظم کے خامزید »
پاکستانی میڈیا سے ایسے بیانئے توقع نہ کیجئےنصرت جاوید16 فروری 2017کالمز0519دہشت گردی کا کوئی بڑا واقعہ کوئٹہ میں ہوجائے تو ہمارے لئے اس کی ممکنہ وجہ بیان کرنا بہت آسان ہوجاتا ہے۔ جی ہاں۔ گوادر کو کاشغر سے ملانے والی CPEC کو ناکام بنانےمزید »
یہ بنیادی سوالات ہمارا چوکس ہونے کا داعی میڈیا ہرگز نہیں اٹھائے گانصرت جاوید15 فروری 2017کالمز0511سوالات جواُٹھانا ضروری ہوتے ہیں،انہیں ہم اٹھانے کی صلاحیت،سکت اور جرات سے قطعاََ محروم ہوچکے ہیں۔سیاپاگری اسی لئے تو ہمارا مقدر ہوئی نظر آرہی ہے۔پیر کی شام لاہومزید »
ایک اور دریا کا سامنا کرنے والی مصیبتنصرت جاوید14 فروری 2017کالمز0581پانامہ دستاویزات کی وجہ سے اُٹھے شور کی بدولت فی الوقت ساری توجہ شریف خاندان کے مالی معاملات تک محدود ہے تین نسلوں کے اثاثوں کا حساب دینا پڑرہا ہے سارا قضیہ مگرمزید »
جو ئے کے ملٹی نیشنل دھندےنصرت جاوید13 فروری 2017کالمز0594رونق میلہ کسے بُرا لگتا ہے؟ اندھی نفرتوں میں بٹ کر اپنے مخالفین کی جان کے درپے ہوئے معاشرے میں کھیل تماشے شاید اس لئے بھی ضروری ہو جاتے ہیں کہ توجہ، وقتی طورپر مزید »
برداشت و درگزر کی روایات کیطرف لوٹنا ہوگا مگرنصرت جاوید10 فروری 2017کالمز0550کھلے دل کے ساتھ لوگوں کی خطائوں کو معاف کردینا صوفیاء کا وصف ہے۔ عام انسان ان کی تقلید کرتے ہوئے اپنے دلوں میں کشادگی پیدا کرنا شروع ہوجائیں تو معاشرے میں سکون مزید »