پانامہ پانامہ کے ہنگاموں میں پارا چنارنصرت جاوید04 جولائی 2017کالمز0493پاکستان کا شیعہ ہو یا سنی یا کسی اور مسلک سے تعلق رکھنے والا۔ اپنے سیاسی اور معاشی مسائل کے حل کے لئے ریاستی قوتوںسے مذاکرات وہ اپنے مذہبی ”رہ نماﺅں “ کے ذریعے مزید »
اوراب شکیل آفریدی کی رہائی؟نصرت جاوید03 جولائی 2017کالمز0515ٹھوس معلومات تک رسائی کے حق سے قطعاََ محروم مجھ ایسے صحافیوں کو بہت سارے اہم معاملات کے حل کے لئے لگائی گیم کوسمجھنے کے لئے تخیل کا سہارا لینا ہوتا ہے۔ ذہن میں مزید »
ٹرمپ سے ”جپھیوں“ کے بعد مودی کی اسرائیل یاترانصرت جاوید30 جون 2017کالمز0489مسلمانوں کو ان ہی کے دین کی گمراہ کن تعبیر وتشریح کے ذریعے پھیلائی دہشت گردی سے ”نجات“ دلانے کا ذمہ امریکی صدر ٹرمپ نے اب اپنے سر لے لیا ہے۔ اسی باعث موصوف نے چمزید »
ہم کہاں کے دانا تھےنصرت جاوید30 جون 2017کالمز0476پارا چنار کے مرکزی بازار میں جمعتہ المبارک کے روز بڑے چاﺅ اور اشتیاق سے عیدالفطر کے لئے خریداری کرنے والوں کو جس درندگی سے یکے بعد دیگرے دھماکوں کا نشانہ بنایا مزید »
نت خیر منگا سوہنیا میں تیرینصرت جاوید26 جون 2017کالمز0555آپ کو بہت اخلاص کے ساتھ عید کی پیشگی مبارک دینے کے بعد یہ اعتراف کرنا بھی ضروری ہے کہ میں آج یہ کالم نہیں لکھنا چاہ رہا تھا۔ ارادہ یہ باندھا تھا کہ عید کی تعطیلمزید »
جو فیصلہ ہونا ہے، وہ ہم سب جانتے ہیںنصرت جاوید23 جون 2017کالمز0519ربّ کریم سے میری فریاد ہے کہ عیدالفظر کے فوری بعد Whatsapp کی سہولت سے بنی 6 ریاستی اداروں پر مشتمل تحقیقاتی کمیٹی، سپریم کورٹ کے دئیے 60 دنوں کے دوران ہی اپنا مزید »
ہم سب کی سوئی تو محض جے آئی ٹی پر اٹکی ہوئی ہےنصرت جاوید22 جون 2017کالمز0457پانامہ کیس کی روزانہ کی بنیاد پر طویل سماعت کے بعد 20 اپریل 2017 کو جو فیصلہ آیا اس میں سپریم کورٹ کے 5 عزت مآب ججوں میں سے دو سینئر اور دبنگ ججوں نے اس ملک کی مزید »
ان کی آنکھیں بھی کیا میری طرح کمزور ہو چکی ہیں؟نصرت جاوید21 جون 2017کالمز0463عمر بڑھنے کے ساتھ یا تو میری نظر کمزور ہوگئی ہے یا Status Quo کی محبت نے بصیرت سے قطعاََ محروم کردیا ہے۔اپنی کوتاہی نگاہ پر غور کرنے کی ضرورت اس لئے محسوس ہورہیمزید »
پاکستان کرکٹ کی جیت، انگلینڈ اور بھارت کیلئے گہرا پیغامنصرت جاوید20 جون 2017کالمز0476اوول کے تاریخی میدان میں پاکستان کے محنتی اور جی دار لڑکوں نے اتوار کے دن بھارت کی رعونت ہی کو پاش پاش نہیں کیا۔ کئی برسوں سے کرکٹ کے ”اصل مرکز“ مانے اس میدان ممزید »
قبرستان والی خاموشی میں تحقیق وتفتیش نہیں ہوتینصرت جاوید19 جون 2017کالمز0467خود سے اتنی گھن آرہی ہے کہ مرجانے کو جی چاہتاہے۔ موت کا لیکن ایک دن معین ہے اور نیند رات بھر نہیں آتی۔ مجھ ایسے پیدائشی بزدلوں کے لئے زندہ رہنے کا اگرچہ ایک اہممزید »