• محمد اشتیاق

    محمد اشتیاق

    محمد اشتیاق ایک بہترین لکھاری جو کئی سالوں سے ادب سے وابستہ ہیں۔ محمد اشتیاق سخن کدہ اور دیگر کئی ویب سائٹس کے لئے مختلف موضوعات پہ بلاگز تحریر کرتے ہیں۔ اشتیاق کرکٹ سے جنون کی حد تک پیار کرنے والے ہیں جن کا کرکٹ سے متعلق اپنی ویب سائٹ کلب انفو ہے جہاں کلب کرکٹ کے بارے معلومات حاصل کی جاسکتی ہیں ۔ بہ لحاظ پیشہ محمد اشتیاق سافٹ ویئر انجینئر ہیں اور ایک پرائیویٹ کمپنی میں ملازمت کر رہے ہیں۔

  • محمد محسن شیخ
  • محمد نسیم رنحوریار
  • محمد ذوالقرنین

    محمد ذوالقرنین

    محمد ذوالقرنین کا ڈیرہ غازی خان سے تعلق ہے، پاپولیشن سائینسز اور بین الاقوامی تعلقات میں ماسٹر کیا اور دو سال سے شعبہ صحافت سے منسلک ہیں۔ وہ بین الاقوامی سیاست، پاکستانی و علاقائی سیاست اور سوشل ایشوز پر لکھتا ہیں۔ 

  • مطربہ شیخ
  • نادیہ فرید
  • رائے نعیم احمد
  • نجم الثاقب

    نجم الثاقب

    نجم الثاقب ایڈیٹر اخبارٹو ڈیٹ ہیں۔ وہ ایک اینکر، کالم نگار ، بلاگ  رائیٹر، مزاح نگار(پنجابی) اور شاعر(اردو) ہیں۔ سخن کدہ کے لئے خصوصی طور پہ لکھتے ہیں۔

  • ناصر عباس نیّر
  • ناصر اکبر