کہانی کے دو ورژنجاوید چوہدری05 جنوری 2018کالمز0618میاں برادران کے سعودی عرب جانے کے پیچھے دو کہانیاں ہیں‘ ہم پہلی کہانی کو شہباز شریف ورژن کہہ سکتے ہیں اور دوسری کو نواز شریف‘ ہم سب سے پہلے شہباز شریف ورژن کی طمزید »
امریکہ کا بیک وقت پاکستان، شمالی کوریا اور ایران سے ”پنگا “نصرت جاوید05 جنوری 2018کالمز0567ایران کے کئی شہروں میں سال نو کے آغاز کے ساتھ ہی جو ہنگامے پھوٹ پڑے تھے ان کی سوشل میڈیا کے مختلف Apps کے ذریعے تشہیر ہوئی۔ چھوٹے سے چھوٹے قصبات میں مٹھی بھر افمزید »
ڈو مور سے نو مور کے سفر تک کا حاصل کردہ سبقعماد ظفر04 جنوری 2018کالمز0720سال 2018 کا آغاز عالمی و خارجی محاذ پر پاکستان کیلئے دشوار ثابت ہوا ہے۔ امریکی صدر کی سال نو کی چند پہلی ٹویٹس میں سے ایک پاکستان دوارے تھی جس میں انہوں نے پاکسمزید »
سعودی عرب میں کیا ہواجاوید چوہدری04 جنوری 2018کالمز0872شاہ عبدالعزیز سعودی عرب کے بانی ہیں‘ وہ کثیر الاولاد تھے‘ ان کے 45 صاحبزادے تھے‘ شاہ فہد بن عبدالعزیز کاآٹھواں اور شاہ عبداللہ کا تیرہواں نمبر تھا‘ فہد بن عبدامزید »
اقتدار کی بچگانہ لڈو کے بجائے بلوچستان پر نظر رکھنے کی ضرورتنصرت جاوید04 جنوری 2018کالمز0515بلوچستان کے وزیر اعلیٰ سردار ثناءاللہ زہری کے خلاف تحریک عدم اعتمادکا ڈول ڈال دیا گیا ہے۔ ٹرمپ کے ٹویٹر سے حیران ہوئے ہمارے میڈیا نے اسے خاطر خواہ وقعت نہیں دی۔مزید »
ہماری اشرافیہ بڑھک بازی کے بجائے ٹھنڈے دل سے سوچےنصرت جاوید03 جنوری 2018کالمز0544سال نو کی صبح کا آغاز امریکی صدر ٹرمپ نے پاکستان کے خلاف ایک ٹویٹر پیغام دے کر کیا ہے۔ اس کی رعونت بھری سوچ میں حیرانی والی کوئی بات نہیں تھی۔ کم از کم میرے لئمزید »
زندگی کی حقیقتیں (کسی پیارے کا چلا جانا)علی محمود02 جنوری 2018کالمز0726میں آج سے "زندگی کی حقیقتیں" کے عنوان سے ایک نیا سلسلہ شروع کر رہا ہوں۔ اس سلسلے میں وقتاً فوقتاً زندگی کی ایسی حقیقتوں کا ذکرکرتا رہوں گا جن کے ساتھ ہمارا بہت مزید »
اسے شاباش دوجاوید چوہدری02 جنوری 2018کالمز0729میرے ایک دوست پانچ وقت کے مایوس انسان ہیں‘ یہ ٹینشن اور ڈپریشن کا کوئی موقع ضایع نہیں کرتے‘ یہ چند ماہ قبل میرے پاس تشریف لائے‘ یہ سر سے پاؤں تک پریشان تھے‘ میںمزید »
پاکستان بہر صورت لبنان تو نہیںنصرت جاوید02 جنوری 2018کالمز0497شہباز شریف صاحب کے لئے سعودی عرب سے ایک طیارہ لاہور آیا۔ اس میں سوار ہوتے ہوئے پنجاب کے وزیر اعلیٰ کی تصاویر بنائی گئیں۔ انہیں سوشل میڈیا پر پھیلادینے کے بعد ٹیمزید »
سعودیہ سے اس بار ڈیل نہیں محض دعائیں آئیں گیعماد ظفر01 جنوری 2018کالمز0730سعودی عرب ان دنوں پھر سے پاکستانی سیاسی سرگرمیوں کا محور ہے۔ شریف برادران کی سعودی اعلی حکام سے ملاقاتوں کو لیکر وطن عزیز میں افواہوں کا بازار گرم ہے۔ ہر تجزیہ مزید »