احترام رمضان آرڈینینس اور رمضان میں ہمارے لٹ مچانے کی عادتعماد ظفر14 مئی 2017کالمز0604احترام رمضان آرڈینینس 2017 ایک عجیب و غریب قانون دکھائی دیتا ہے۔ اس قانون کے مطابق عوامی مقامات میں کھانا پینا ایک جرم قرار دیا گیا ہے اور ایسا کرنے والے کو جرممزید »
سانحہ بحریہ ٹاؤن، ملک ریاض اور ہمارے کھوکھلے رویےعماد ظفر13 مئی 2017کالمز0570بحریہ ٹاؤن اسلام آباد میں ہونے والا حادثہ جس میں کئی اموات واقع ہوئیں، 150 کے قریب افراد زخمی ہوئے اور درجنوں عمر بھر کیلئے معذور ہو گئے بالآخر میڈیا کی توجہ کامزید »
ایک متنازعہ ٹویٹ اور غیر اہم مدعے کا فطری انجامعماد ظفر11 مئی 2017کالمز0581ڈان لیکس یا نیوز گیٹ کا معاملہ گزشتہ کئی ماہ سے سول ملٹری قیادت میں کشیدگی پھیلانے اور افواہوں کا بازار گرم کرنے کے بعد بالآخر اپنے منطقی انجام کو پہنچ گیا۔ ڈانمزید »
بول، الیکٹرانک میڈیا: لو آپ اپنے دام میں صیاد آ گیاعماد ظفر04 مئی 2017کالمز0592ذرائع ابلاغ کو اپنے حق میں استعمال کرکے لوگوں کے نظریات و خیالات کو تابع کرنے کی رسم بے حد پرانی اور قدیم ہے۔ 19 ویں صدی کے اوائل میں اخبارات اور بعد ازاں ریڈیومزید »
احسان اللہ احسان یا ہمارے بچے؟عماد ظفر01 مئی 2017کالمز0773احسان اللہ احسان ایک ایسا نام جو پاکستان میں بسنے والوں کی سماعتوں میں کئی سال مسلسل ہتھوڑے کی مانند بجتا رہا۔ یہ شخص دہشت گردی کے ہر واقعے کی فخریہ انداز میں ذمزید »
ڈان لیکس ٹویٹ ریاست کے اندر ریاستعماد ظفر30 اپریل 2017کالمز0536وطن عزیز میں دراصل طاقت کا اور فیصلوں کا اختیار کس ادارے یا کن ہاتھوں میں ہے یہ حقیقت دراصل ہر زی شعور شخص جانتا ہے۔ روز اول سے آج تک سویلین حکومتیں عوامی مینڈیمزید »
پاکستانی گیم آف تھرونزعماد ظفر25 اپریل 2017کالمز0625پاکستانی سیاست کو سمجھنے کیلئےمشہور امریکی ڈرامہ سیریل گیم آف تھرونز دیکھنا لازم و ملزم ہے۔ اس ڈرامہ سیریل کی کہانی ناول نگار جارج مارٹن کے مشور ناول سیریز اے سمزید »
گاڈ فادرز، نواز شریف اور عمران خانعماد ظفر22 اپریل 2017کالمز0530عدالتی فیصلے اکثر خود بول کر اپنے سچے یا جھوٹے ہونے کی گواہی دیا کرتے ہیں۔ ذوالفقار علی بھٹو کا مقدمہ اس ضمن میں ایک مثال ہے جو آج بھی عدلیہ کے ماتھے پر ایک بدنمزید »
عمران خان اور مریم نواز کی فتحعماد ظفر21 اپریل 2017کالمز0563طویل اور اعصاب شکن انتظار کے بعد پانامہ پیپر کیس کا فیصلہ آ گیا۔ ملکی سیاسی تاریخ کے اس اہم ترین فیصلے کو لیکر عدلیہ پر بیحد دباؤ تھا۔ فیصلے میں نواز شریف کو عدمزید »
مشعال خان جیسے بچے مسقبل ہیں انہیں بچائیےعماد ظفر14 اپریل 2017کالمز0507مشعال خان نامی 23 سالہ نوجوان عبدالولی خان یونیورسٹی، مردان میں توہین مذہب کے الزام میں مارا گیا۔ اس پر اور اس کے ایک ساتھی پر شبہ یا الزام تھا کہ وہ سوشل میڈیامزید »