طاقت کا جنگل اور بلی کا بکراعماد ظفر01 جولائی 2017کالمز0550ملکی سیاست کے اتار چڑھاؤ بتاتے ہیں کہ طاقت کے جنگل میں شکار اور شکاری کا کھیل آخری مرحلے میں داخل ہو چکا ہے۔ شکار کو تین مختلف زاویوں سے جکڑنے کے بعد اب شکارکا مزید »
نوابی شوق رکھنے والوں کی علت کا علاج لازم ہے عماد ظفر09 جون 2017کالمز0610احتساب کے لالی پاپ کو بارہا خریدنے والوں، آمریت کے تلوے چاٹنے والوں اور کرپشن کا شور مچا کر محض چہروں پر چہرے تبدیل کرنے والوں کو مبارک ہو کہ بالآخر جوائنٹ انویمزید »
مشعال خان کی بےگناہی ثابت ہوئی، اب اسے واپس لائیےعماد ظفر06 جون 2017کالمز0598مشعال خان کے بے رحمانہ قتل کی تفتیش کرنے والی 13 رکنی جوائنٹ انویسٹیگیشن ٹیم کی رپورٹ بالآخر منظر عام پر آ گئی۔ رپورٹ کے مطابق مشعال خان پر لگایا گیا توہین مذہبمزید »
عرفان مسیح کاش تم ذہنوں کی غلاظت بھی صاف کر جاتےعماد ظفر04 جون 2017کالمز0586عرفان مسیح شہر کا گند اور غلاظت کو صاف کرنے کا کام کرتا تھا۔ خود بدبو اور تعفن کےڈھیر میں اتر کر اس چیز کو ممکن بناتا تھا کہ شہر میں کسی گٹر کے بند ہونے سے کوئیمزید »
بخدمت جناب چیف جسٹس صاحبعماد ظفر03 جون 2017کالمز0705محترم چیف جسٹس آف پاکستان ثاقب نثار صاحب میں اس وطن کا ایک عام سا شہری ہوں۔ کڑوڑہا افراد کی طرح زندگی کی جنگ میں اپنے اور اپنے بچوں کیلئے جینے کی ضروریات پوری کمزید »
کیا آپ خود کو جوائنٹ انویسٹیگیشن ٹیم کے روبرو پیش کریں گے؟عماد ظفر31 مئی 2017کالمز0530جوائنٹ انویسٹیگیشن ٹیم کے سامنے آج حسین نواز کو پیشـں ہوتے دیکھا تو آنکھوں کے سامنے مشرف دور کا منظر آ گیا۔ غالبا سال 2000 اور دو ہزار ایک کا وقت تھا جب شہباز شمزید »
مکتوب راشد، بنی گالہ اور ایک دیوانے کا خوابعماد ظفر26 مئی 2017کالمز0521گو دنیا بھر میں انٹرنیٹ کے بعد سے خطوط لکھنے کی رسم ماند ہو چکی ہے لیکن ہمارے ہاں یہ رسم آج بھی زندہ ہے۔ اور سب سے زیادہ خوشی کی بات یہ ہے کہ ہماری اشرافیہ نے امزید »
اظہار رائے پر پابندی جمہوری اقدار کے منافی ہےعماد ظفر24 مئی 2017کالمز0691دنیا میں ریاست کے تصور کے وجود میں آنے کے بعد روز اول سے ریاست ہمیشہ خوف کے دم پر اپنی حاکمیت برقرار رکھتی آئی ہے۔ انجانے یا ان دیکھے خوف خود ساختہ طور پر پیدا مزید »
گلوبل اسٹیبلیشمٹ اسلامی ممالک کا اتحاد اور ہمعماد ظفر22 مئی 2017کالمز0548تہذیب و تمدن نہ تو جامد رہ سکتے ہیں اور نہ ہی انہیں کسی خاص وقت یا روایات میں مقید کیا جا سکتا ہے۔ تبدیلی دنیا کی واحد حقیقت ہے جسے چاہنے یا نا چاہنے کے باوجود مزید »
عالمی عدالت کا سٹے آرڈر اور بے وقت کی راگنیعماد ظفر19 مئی 2017کالمز0594عالمی عدالت برائے انصاف نے کلبھوشن یادیو کی سزائے موت پر حکم امتناعی جاری کیا اور پاکستان و بھارت میں یہ اب تک سب سے زیادہ دیکھی اور پڑھی جانے والی خبر ہے جبکہ مزید »