سیاستدانوں کا ایک دوسرے کی ”تلاشی“ لینے کا جنوننصرت جاوید02 جون 2017کالمز0475ایک دوسرے کی ”تلاشی“ لینے کے جنون میں مبتلا ہوئے ہمارے سیاستدانوں کے پاس نہ اتناوقت ہے نہ جرات کہ وہ ریاستِ پاکستان کے دائمی اداروں میں براجمان افراد کے روبرو چمزید »
سید خورشید شاہ اور تحریک انصاف کا ”کریڈٹ“نصرت جاوید01 جون 2017کالمز0455پاکستان کا اصل بحران ان دنوں میری ناقص رائے میں نااہل حکومت نہیں ہماری بہت ہی نکمّی اپوزیشن ہے۔ اس اپوزیشن کے ذہنی افلاس کا ناقابلِ برداشت مظاہرہ قومی اسمبلی کےمزید »
80ء کی دہائی سے ہمارا مقدر بنی لوڈ شیڈنگنصرت جاوید31 مئی 2017کالمز0506یادداشت میری اب اتنی توانا نہیں رہی کہ تاریخ اور مہینے صحیح سے بتاپاﺅں۔ سال مگر 1977ء کا تھا، اسلام آباد آئے مجھے دو سال سے زائد کا عرصہ بیت چکا تھا اور اس سال مزید »
عصر حاضر کا ”جوگی“ اور ”رانجھا“نصرت جاوید30 مئی 2017کالمز0479کسی انتخابی عمل میں لوگوں کی ممکنہ ترجیحات کا جائزہ لینے کے لئے جو سروے کئے جاتے ہیں، ان کے سوال نامے بہت تحقیق کے بعد تیار ہوتے ہیں۔ امریکہ میں یہ دھندا انتہائمزید »
تسی پُچھو نال اخلاص کڑےنصرت جاوید29 مئی 2017کالمز0508میرے ڈرائیور کے ساتھ تقریباََ ساکت کھڑا وہ ہفتے کے روز سورج ڈھلنے کے بعد آسمان کے ایک کونے پر نگاہیں مرتکز کئے ہوئے تھا۔ اس کے چہرے پر خوف اور خفت بھری مسکراہٹ مزید »
اب نواز شریف اپنے ”گوئبلز“ ڈھونڈ رہے ہیںنصرت جاوید26 مئی 2017کالمز0482چودھری نثار علی خان صاحب کا شکریہ۔ اپنی دبنگ طبیعت کے ہاتھوں مجبور ہوکر بالآخر انہوں نے اخباری مالکان کے ایک وفد کو بتاہی دیا کہ ہماری عسکری قیادت ”وہ ٹویٹ“ جارمزید »
اس کا اعلان لال حویلی کے بقراط کے ذریعے کیوں؟نصرت جاوید25 مئی 2017کالمز0510پاکستان کا اصل المیہ ان دنوں یہ ہے کہ اس ملک میں سیاست دان نہیں رہے۔ ”جمہوریت“صرف انتخابات کے دوران ووٹ دینے کے حق تک محدود ہوچکی ہے۔ ان ووٹوں کی بنیاد پر جو لومزید »
اس ”جن“ کو اب بوتل میں واپس ڈالنا ممکن نہیںنصرت جاوید24 مئی 2017کالمز0501دو روز قبل ہی نیویارک ٹائمز میں ایک طویل مضمون چھپا ہے۔ مقصد اس کا یہ انکشاف کرنا تھا کہ انٹرنیٹ پر ٹویٹر کے ذریعے پیغام پہنچانے والی حیرت انگیزAPP کا موجد Evanمزید »
ٹرمپ نے درحقیقت ہمیں ”ورنہ“ والا پیغام دیا ہےنصرت جاوید23 مئی 2017کالمز0648مولانا مودودی نے اپنا اصل مشن ”پیدائشی“ مسلمانوں کو ”عقلی“ مسلمانوں میں بدل کر بالآخر ”صالح“ مسلمان بنانا بتایا تھا۔ میری بدقسمتی کہ ان کی تعلیمات سے کماحقہ استمزید »
ٹرمپ کو اب ’’بھولا‘‘ سمجھنا چھوڑ دیجئےنصرت جاوید22 مئی 2017کالمز0486گزشتہ برس کی آخری سہ ماہی کے دوران جب امریکی صدارتی انتخاب سے متعلق مارا ماری اپنے عروج پر تھی تو دنیا بھر کے میڈیا کی نقالی میں ہمارے کئی تجزیہ نگار بھی ڈونلڈمزید »