1. ہوم
  2. مزاحیات
  3. اخلاق احمد خان
  4. دولہا کی فر یا د
Akhlaq Ahmed Khan

دولہا کی فر یا د

بیوی کی طرح مجھ کو پریشان نہ کرنا

شادی ضرور کرنا احسان نہ کرنا

دو شرٹ ایک جوتی کچھ نقدی ہے گھر میں

بس اس کے سوا طلب اور سامان نہ کرنا