• فاخرہ بتول

    فاخرہ بتول

    فاخرہ بتول نقوی ایک بہترین شاعرہ ہیں جن کا زمانہ معترف ہے۔ فاخرہ بتول نے مجازی اور مذہبی شاعری میں اپنا خصوصی مقام حاصل کیا ہے جو بہت کم لوگوں کو نصیب ہوتا ہے۔ فاخرہ بتول کی 18 کتب زیور اشاعت سے آراستہ ہو چکی ہیں جو انکی انتھک محنت اور شاعری سے عشق کو واضح کرتا ہے۔ فاخرہ بتول کو شاعری اور ادب میں بہترین کارکردگی پر 6 انٹرنیشنل ایوارڈز مل چکے ہیں۔

  • فرحان سعید
  • فرحت عباس شاہ
  • فرخ شہباز
  • فضا بشام

    فضا بشام

    فضا بشام بی اے کی طالبہ ہیں۔ فلسفے کے مضمون سے بے حد لگاؤ رکھتی ہیں۔ قلم کا سہارا لے کر دوسروں تک اپنے مشاہدات منتقل کرنے کی خواہشمند بھی ہیں۔

  • گل بخشالوی
  • گل نوخیز اختر
  • حیدر جاوید سید
  • حکیم طارق چغتائی

    حکیم طارق چغتائی

    حکیم محمد طارق چغتائی پی۔ایچ۔ڈی ڈگری کے حامل، ادارہ عبقری کے سربراہ، ایک عامل، حکیم اور روحانی رہنما ہیں۔ مخلوق خدا کی کثیر تعداد ان سے وابسطہ ہے۔

  • حامد عتیق سرور