انسانی تجربہ، جگہ اور شہرناصر عباس نیّر30 مارچ 2024کالمز1321انسانی تجربہ خاص وقت میں، کسی خاص مقام پر کیے گئے تجربے تک محدود نہیں۔ یعنی حیرت، خوف، نشاط، رنج، اداسی، مایوسی، ناستلجیا، کشف کا کوئی وقتی تجربہ، انسانی تجربے مزید »
نطشے اور مریل گھوڑاناصر عباس نیّر13 مارچ 2024کالمز1239میرے قدم لائبریری کی طرف بڑھ رہے تھے۔ میرے دھیان میں لائبریری کا وہ شیلف تھا، جہاں میری مطلوبہ کتابیں پڑی تھیں۔ مجھے خیال آرہا تھا کہ کہیں کسی نے ان کی ترتیب برمزید »
نابغے، فطین اور اوسط درجے کے ادیب (3)ناصر عباس نیّر05 مارچ 2024کالمز1278اور اب نابغہ (genius) ادیب، اوسط درجے کا ادیب تخلیق کی چنگاری کو اپنے زمانے کے حاوی و مقبول رجحانات کی پیروی میں خرچ کرڈالتا ہے۔ اس کی نگاہ و تخیل کی حد، اور اسمزید »
نابغے، فطین اور اوسط درجے کے ادیب (2)ناصر عباس نیّر02 مارچ 2024کالمز1267فطین ادیب(talented writer)، اوسط درجےکے ادیب اور نابغے کے بیچ کی کڑی ہے، لیکن اس کا دونوں سے فاصلہ یکساں نہیں ہے۔ فطین ادیب، اوسط درجے کے ادیب سے خاصی دور ی پر،مزید »
نابغے، فطین اور اوسط درجے کے ادیب (1)ناصر عباس نیّر29 فروری 2024کالمز1383ادب کی تاریخ میں تین طرح کے ادیب ملتے ہیں: نابغے، فطین اور اوسط درجے کے ادیب۔ سب سے پہلے اوسط درجے کا ادیب (mediocre writer)۔ ہر نوع کی صلاحیت کے درجے ہیں: بنیامزید »
منٹو، حاشیائی کردار اور غالبناصر عباس نیّر18 جنوری 2024کالمز1376منٹو سماج کے حاشیائی کرداروں کو افسانے کے کبیری کردار بناتے اور ان کے عزائم و طرزِحیات کو افسانے کا نقطہء ارتکاز (Focalisation) بناتے ہیں۔ یہ عمل بجاے خود مرکز مزید »
شام کو جبناصر عباس نیّر27 ستمبر 2023نظم1725شام کو جب شہر کی سب سڑکیں شہد کا چھتہ بن جاتی ہیں کاریں، رکشے، بسیں، ویگنیں، موٹر سائیکلیں پہلے بھنبنھانے لگتے ہیں، پھر ایک دوسرے پر چڑھ دوڑنے اور بالآخر بمزید »