سبزی سے جسم بیچنے تک کا سفربابا جیونا18 نومبر 2018افسانہ131977بہت عجیب دن تھے رکا رکا سا موسم نہ برسات نہ ہی گرم لو۔ دھوپ میں بیٹھو تو گرمی کسی دیوار نیم یا کیکرکے درخت کے نیچے ٹھنڈ۔ بے روزگاری غربت افلاس نے بھی خوب جکڑا ہمزید »
اصلی مجرمبابا جیونا15 نومبر 2018افسانہ91557نور محمد ٹی بی کے مرض میں مبتلاء تھا اور یہ مرض اسے موت کے کنوئیں سے ہی ملا جہاں وہ موٹر سائیکل چلاتے ہوئے مہارتیں اور کرتب دکھایا کرتا تھا۔ یہ ان دنوں کی بات ہمزید »
عزت کی چھوٹی چادراسماء طارق29 اگست 2018افسانہ11198ماں یہ عزت کی چادر چھوٹی کیوں ہوتی ہے مریم نے ماں سے پوچھا، ماں نے بیزار ہو کر کہا کہ مجھے نہیں پتا بڑوں سے ایسے ہی سنا ہے۔ جب سے اس نے ماسی رحمت کو یہ کہتے سن مزید »
معافیسید تنزیل اشفاق16 جون 2018افسانہ51998امی دیکھا آپ نے یہ ابھی تک سو رہی ہے۔۔ بیٹا میں سمجھا سمجھا کہ تھک گئی ہوں، کیا کہوں اب۔۔ لیکن امی اس کا نقصان اس کو ہوگا، آپ دیکھ لینا ایک دن، فرمان نے امی سمزید »
ایک سو بیس روپےمعاذ بن محمود09 جون 2018افسانہ11268صبح سویرے لٹن میاں کی آنکھ کھل گئی۔ جاگنے سے عین پہلے وہ کلو کمہارن کی پنڈلیوں کا دیدار فرما رہے تھے۔ جس ماحول میں لٹن میاں نے پرورش پائی وہاں ان کے اور ٹیلی وژمزید »
قادر مطلقمحمد اشتیاق03 جون 2018افسانہ181586"وارث" "وارث۔۔ وارث" اس کے کانوں میں دور سے آتی آواز ٹکرائی۔ "وارث۔۔ " اور اب کی بار کسی نے اس کے کندھے کو ہلایا۔ اس نے آنکھیں کھولنے کی کوشش کی۔ مگر پلکیں مزید »
قتل ایک ضمیر کامعاذ بن محمود01 جون 2018افسانہ161304Have another peg gentleman, this one for you. Never compromise on what your conscience insists on. یہ کہہ کر انہوں نے جیک ڈینئیلز کا ایک ایک پیگ جسے ہم دمزید »