1. ہوم/
  2. قطعہ/
  3. اخلاق احمد خان/
  4. د ست بد دعا

د ست بد دعا

بعد مرنے کے تو زیر عتاب ہو جا ئے

تری نماز جنازہ خراب ہو جا ئے

کر کے وعدہ کسی اور سے شادی کرلی

خدا کرے تری بیوی عذاب ہو جا ئے