کنوارے بڈھے کی دعااخلاق احمد خان19 مئی 2017قطعہ01564اے رب میرے خوابوں کو حقیقت میں ڈھال دے کنواری نہ سہی بیوہ ہی کوئی بے مثال دےاس جمعرات کو شادی ہو، اگلی جمعرات ولیمہ ہر سال پھر بچے مجھے لال لال دے