کالی گوریاخلاق احمد خان05 مئی 2017قطعہ01671 کل رات جو کالی سے میری آنکھ لڑی تھی گوری بھی لئے پھول میرے پاس کھڑی تھیمیں نے کہا کیا خوب کہ دو آج پھنسیں ہیںپھر دیکھا تو اک جوتی مرے سر پہ پڑی تھی