1. ہوم
  2. قطعہ
  3. اخلاق احمد خان
  4. کنوارا بیچارا
Akhlaq Ahmed Khan

کنوارا بیچارا

نہ یہ چاند ہوگا نہ تارے رہیں گے
مگر ہم ہمیشہ کنوارے رہیں گے

اس دنیا میں سب کے نکاح اللہ اللہ
مگر بے وفا اپنے چھوارے رہیں گے