افغا ن جنگاخلاق احمد خان26 دسمبر 2017قطعہ01535کہتے تھے فتح مند ہیں فتح مند رہیں گے اچھا ہوا اب ہار کا اقرار تو کیاہم نے بھی سنا تھا کہ تکبّر ہے بری چیز حالات نے اس قول کا اظہار تو کیا