1. ہوم
  2. قطعہ
  3. اخلاق احمد خان
  4. عید اور بھاولپور سانحہ
Akhlaq Ahmed Khan

عید اور بھاولپور سانحہ

آئی ہے عید غم کا اک طوفاں لئے ہوئے
ہنستی ہے آنکھ اشک پشیماں لئے ہوئے

اس حادثے نے ہم کو تہ دام کردیا
عیدی ملے ہیں گریہ کا ساماں لئے ہوئے