فاتح ٹیم کا کپتاناخلاق احمد خان01 جولائی 2017قطعہ01386تیز رفتار بیٹنگ سے تو نہیں آیا باز اے میرے وکٹ کیپر، اے میرے بلے بازکرکٹ کے متوالوں کی گونج اٹھی اک آواز سرفراز ہو تم سرفراؔ ز، سرفراز ہو تم سرفراؔ ز