دل میں چپکے سے کہیں آن کھڑا ہوتا ہےسعود عثمانی01 دسمبر 2025غزل077دل میں چپکے سے کہیں آن کھڑا ہوتا ہے وہ جو اک شخص ابھی مجھ سے لڑا ہوتا ہے لمس اس ہاتھ کا کرتا ہے سرایت مجھ میں جیسے بارش میں کوئی کچا گھڑا ہوتا ہے اسے بوسہ بھیمزید »
جو صرف ایک ہے وہ دوسرا بنے گا نہیںسعود عثمانی24 نومبر 2025غزل062جو صرف ایک ہے وہ دوسرا بنے گا نہیں خدا بناتے ہو لیکن خدا بنے گا نہیں یہاں مفاد بدلتے ہیں دھوپ چھاؤں کے ساتھ ترا بنایا ہوا بھی ترا بنے گا نہیں برا بنا کے تجھے مزید »
نظر کے بھید سب اہلِ نظر سمجھتے ہیںسعود عثمانی17 نومبر 2025غزل078نظر کے بھید سب اہلِ نظر سمجھتے ہیں جو بے خبر ہیں، اِنہیں بے خبر سمجھتے ہیں نہ اُن کی چھاؤں میں برکت، نہ برگ و بار میں فیض وہ خود نمود جو خود کو شجر سمجھتے ہیں مزید »
نہالِ خشک سے کیا برگ و بر نکل آئےسعود عثمانی12 نومبر 2025غزل1107نہالِ خشک سے کیا برگ و بر نکل آئے بہار آئی تو شاخوں کے پر نکل آئے زمانہ وہ ہے کہ نیکی بھی کرکے ڈرتے رہو نہ جانے خیر سے بھی کیسا شر نکل آئے نکل تو آئے خوشی کی مزید »
رنج کتنا بھی کریں ان کا زمانے والےسعود عثمانی23 ستمبر 2022غزل241031رنج کتنا بھی کریں ان کا زمانے والے جانے والے تو نہیں لوٹ کے آنے والے کیسی بے فیض سی رہ جاتی ہے دل کی بستیکیسے چپ چاپ چلے جاتے ہیں جانے والے ایک پل چھین کے انسمزید »